اہم خبریں

ملک بھر میں بلاول بھٹو کی حمایت میں ریلیاں،مودی کے خلاف نعرے،پتلے نذ ر آتش

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی حمایت میں پاکستان پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں ریلیاں نکالی گئیں،اسلام آباد میں ریلی کے شرکا نے مودی سرکار کے خلاف نعرے بھی لگائے، مودی کے پتلے نذر آتش کئے گئے ،قدم بڑھائو بلاول قوم تمہارے ساتھ ہے، ریلی میں […]

وفاق آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی حکومت گراناچاہتا ہے،سردارالیاس تنویر کا الزام

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) وزیراعظم آزادجموں و کشمیر سردار تنویر الیاس نےکہاہے کہ وفاقی حکومت آزاد جموں و کشمیر میں تحریک انصاف کی حکومت گرانے کی کوششیں کر رہی ہے اور اس مقصد کیلئےنوٹوں سے بھرے بریف کیس وفاقی حکومت نے مظفر آباد بھجوائے ہیں، جن کے ذریعے آزاد کشمیر کے ایم ایل ایز کو خریدنے […]

فیفا ورلڈ کپ فائنل، ارجنٹینا کو پہلے ہاف میں فرانس پر 0-2 سے برتی حاصل

�دوحا (نیوز ڈیسک  )فیفا ورلڈ کپ فائنل میں ارجنٹینا نے فرانس کے خلاف دو گول اسکور کر دیے،کپتان میسی نے 23 ویں منٹ میں پینلٹی پر گول اسکور کر کے ٹیم کو برتری دلائی جس کو ڈی ماریہ نے 36 ویں منٹ میں دُگنا کر دیا۔لوسیل اسٹیڈیم میں جاری فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں […]

پیپلز پارٹی پسماندہ طبقات کے حقوق کے تحفظ کے لیے ان کی پشت پر ہے،شیری رحمان

کراچی (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی پسماندہ طبقات کے حقوق کے تحفظ کے لیے ہمیشہ ان کی پشت پر ہے اور ان کے تحفظ کے لیے ہر سطح پر کوششیں کر رہی ہے۔ یہ بات انہوں نے اتوار کو یہاں آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں […]

اسٹیبلشمنٹ چاہتی ہے اسمبلیاں مدت پوری کریں،پی ٹی آئی رہنما ہمارے خلاف بات کرینگے تو ہم بھی جواب دے سکتےہیں،پرویز الہٰی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کا کہنا ہے کہ ایسا نہیں کہ عمران خان نے اچانک کوئی فیصلہ کیا ہو، عمران خان نے اسمبلیاں توڑنے کا فیصلہ مشاورت سے کیا، جب حکومت بنائی تو عمران خان سےبات ہوئی، عمران خان نے پہلے ہی کہا تھا میں اسمبلی توڑ دوں گا،جس پر […]

پولیس افسروں اور جوانوں نے دہشت گردی کے خلاف عظیم قربانیاں دی ہیں،انجینئر امیر مقام

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی امور انجینئر امیر مقام نے ضلع لکی مروت خیبر پختونخوا کےپولیس تھانہ برگئی پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس کے افسروں اور جوانوں نے دہشت گردی کے خلاف عظیم قربانیاں دی ہیں، قوم انہیں سلام پیش کرتی […]

دونوں اسمبلیاں ٹوٹ بھی جائیں تو ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا،اسحاق ڈار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وزیرخزانہ اسحاق ڈرا نے کہا ہے کہ میںپی ٹی آئی اور پرویزالہٰی کے اتحاد کو غیرفطری سمجھتا ہوں،عمران خان پر عدم اعتمادی ہر دن رقم ہورہی ہے،دونوں اسمبلیاں ٹوٹ بھی جائیں تو ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا،آئین اور قانون دونوں اپنا راستہ خود بنائے گا،عمران خان اپنی 4سال کی کارکردگی دکھائیں،الیکشن […]

کراچی ٹیسٹ،انگلینڈ پہلی اننگزمیں 354 پر آل آؤٹ، پاکستان نے 21 رنز بنا لیے

کراچی (نیوز ڈیسک)کراچی میں جاری ٹیسٹ سیریز کے تیسرے میچ کے دوسرے روز انگلینڈ کی ٹیم 354 رنز ہی بنا پائی اور ان کے تمام کھلاڑی آؤٹ ہو گئے جبکہ پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے 21 رنز بنا لیے ہیں۔نیشنل سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز انگلینڈ کے اولی پوپ […]

ہمارے اوپر جنرل (ر) باجوہ کے کوئی احسانات نہیں ہیں، عمران اسماعیل بھی بول پڑے

کراچی (نیوزڈیسک) سابق گورنر سندھ اور تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ پرویز الہی پر ہو سکتا ہے باجوہ صاحب کےاحسانات ہوں مگر ہمارے اوپر ان کے کوئی احسانات نہیں ہیں۔وزیر اعلیٰ پنجاپ پرویز الٰہی کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے سابق گورنر عمران اسماعیل نے کہا کہ مقررہ وقت […]

عمران خان کی سیاست جھوٹ پر مبنی ،سچ کا سورج جلد طلوع ہوگا،خورشید شاہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ افراتفری اور انتشار عمران خان کا ایجنڈا ہے اور وہ حکومت میں ہو یا اپوزیشن میں اپنے ایجنڈے پر کام جاری رکھتا ہے، کوئی عام انسان صادق اور امین کے خطاب کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا اور عام انسانوں پر […]