ن لیگ ماتم جاری رکھے ،ہمارا اتحاد قائم و دائم ہے اور انشاءاللّٰہ رہے گا، مونس الہٰی

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الہٰی نے کہا ہے کہ ہمارا اتحاد قائم و دائم ہے اور انشاءاللّٰہ رہے گا، ن لیگ اپنا ماتم جاری رکھے۔تفصیلات کے مطابق مونس الہٰی کی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات ہوئی۔اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پی ٹی آئی چیئرمین کے ساتھ […]
چوہدری پرویز الہٰی محسن کشوں کا ساتھ نہ دیں،سالک حسین

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک ) چوہدری شجاعت حسین کے صاحبزادے چوہدری سالک حسین نے ق لیگ اور پی ٹی آئی کی صورت حال پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ یہ تو ہونا ہی تھا، پرویز الہٰی اپنی اصلاح کرکے آئیں تو پی ڈی ایم کے لیے قابل قبول ہیں،ان کا کہنا تھا کہ […]
زرداری کی وزیراعظم سے ملاقات، اسمبلیاں تحلیل کے بعد کی صورت حال پر گفتگو

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے ماڈل ٹاؤن میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں عمران خان کے اسمبلیاں تحلیل کرنے کے اعلان کے بعد صورت حال پر گفتگو ہوئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف زرداری اور شہباز شریف کی ملاقات میں ملکی […]
پابندیوں کے باوجود شمالی کوریا کے بلیسٹک میزائل تجربات جاری

پیانگ یانگ (نیو ز ڈیسک)پابندیوں کے باوجود شمالی کوریا نے مزید بلیسٹک میزائلوں کا تجربہ کیاہے۔ اطلاعات کے مطابق شمالی کوریا نے جزیرہ نما کوریا کے مشرقی ساحل کی جانب دو بلیسٹک میزائل فائر کئے۔اس سلسلے میں جاپانی نائب وزیر دفاع نے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ بلیسٹک میزائل جاپان کے خصوصی اقتصادی زون […]
افغانستان ، ٹنل میں آئل ٹینکر دھماکے سے پھٹ گیا؛ 19افراد جاں بحق،32 زخمی

کابل( نیوز ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل کی 129 کلومیٹر طویل سلنگ ٹنل میں سے گزرنے والے آئل ٹینکر میں دھماکا ہوگیا اور خوفناک آگ بھڑک اُٹھی۔ دھماکے اور آتشزدگی میں 19 افراد جاں بحق اور 32 زخمی ہوگئے جب کہ درجنوں گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا،عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹنل کے طویل […]
عمران خان کسی صورت اسمبلیاں نہیں توڑیں گے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)وزیراطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ عمران خان کسی صورت اسمبلیاں نہیں توڑیں گے، توشہ خانہ چور، نالائق اور نااہل مافیاکبھی اقتدار میں نہیں آئے گا۔ ملک نہیں ،عمران خان ہرطرح سے ڈیفالٹ کر چکے ہیں۔عمران خان کے بیان پر اپنے ردعمل کااظہار کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہاکہ عمران خان اپنی […]
ن لیگ پرویزالٰہی کو لینے پر آمادہ،چودھری شجاعت سے گارنٹی مانگ لی

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک )مسلم لیگ (ن) نے وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کو لینے کے حوالے سے چوہدری شجاعت حسین کی ضمانت مانگ لی۔ تاہم ن لیگ کی قیادت نے بھی پرویز الہٰی کو لینے کے لیے کلیئرنس نہیں دی کیونکہ انہیں ایسا کرنے کے لیے پی ڈی ایم میں جانا ہوگا۔ن لیگ عدم اعتماد […]
کوئی بھی ملک افغانستان کو دہشت گردی کا علاقائی گڑھ بنتا دیکھنا نہیں چاہتا، وزیر خارجہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ افغانستان کو دہشتگردی کا علاقائی مرکز بنتے کوئی نہیں دیکھنا چاہتا، ہم افغانستان کی عبوری حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں، کابل اور اسلام آباد کے درمیان گزشتہ چند ماہ میں سرحدی علاقوں میں تعلقات میں کشیدگی آئی ہے، ملک […]
پی ٹی آئی اراکین کا اسپیکر قومی اسمبلی کے نام خط ،جواب نہ ملنے پر ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا فیصلہ

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی نے اسپیکر قومی اسمبلی کے نام لکھے خط پر کوئی جواب نہ ملنے پر ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے،ذرائع کے مطابق وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے کچھ روز قبل اسپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ کر اراکین کے استعفوں […]
وزیراعظم کی چودھری شجاعت کے گھر آمد،خیریت دریافت کی،سیاسی امورپر بھی تبادلہ خیال

لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہبازشریف کی مسلم لیگ (ق) کے سربراہ کے صدر چودھری شجاعت حسین کے گھر آمد، وزیراعظم نے چودھری شجاعت کی خیریت دریافت کی ،ملاقات میں سیاسی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیااوراگراسمبلیاں تحلیل ہوتی ہیں تو اس کے بعد کی صورتحال پر بھی تفصیلی غوروخوض کیاگیا،ملاقات میں وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ اور چودھری سالک […]