اہم خبریں

عمران خان کسی صورت اسمبلیاں نہیں توڑیں گے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)وزیراطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ عمران خان کسی صورت اسمبلیاں نہیں توڑیں گے، توشہ خانہ چور، نالائق اور نااہل مافیاکبھی اقتدار میں نہیں آئے گا۔ ملک نہیں ،عمران خان ہرطرح سے ڈیفالٹ کر چکے ہیں۔عمران خان کے بیان پر اپنے ردعمل کااظہار کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہاکہ عمران خان اپنی کرپشن کا حساب دیناشروع کریں،عقل ٹھکانے آجائے گی۔

متعلقہ خبریں