اہم خبریں

دہشت گردی کی باقیات کےمکمل خاتمے تک ہماری کوششیں جاری رہیں گی،صدر اور وزیراعظم کا عزم

اسلام آباد (  نیوز ڈیسک  )صدر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف نے لکی مروت میں پولیس اسٹیشن پر ہونے والے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے شہدا کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔صدر عارف علوی نے اپنے بیان میں شہید پولیس اہلکاروں کے درجات کی بلندی اور زخمیوں کی صحتیابی کے […]

پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے معاملے پر میاں برادران نے سر جوڑ لئے،وفاقی وزراء پی ڈی ایم کی قیادت سے رابطہ کریں گے

لاہور( نیوز ڈیسک )پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے معاملے پروزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے مشاورت کا سلسلہ جاری ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے لندن میں موجود پارٹی قائد نواز شریف سے رابطہ کر لیا۔ن لیگ نے مشاورت مزید وسیع کی ہے جس میں پنجاب اسمبلی میں پہلے عدم اعتماد لانے یا اعتماد کا ووٹ […]

جنرل (ر) باجوہ کے خلاف کوئی بات کی گئی تو سب سے پہلے میں بولوں گا، وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور(نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ جب خان صاحب جنرل (ر) باجوہ کے خلاف بات کر رہے تھے، تو مجھے بہت برا لگا، جنرل (ر) باجوہ ہمارے محسن ہیں، محسنوں کے خلاف بات نہیں کرنی چاہیے، میں سمجھتا ہوں کہ جنرل (ر) باجوہ کے ان پر بہت احسانات ہیں، احسان فراموشی […]

پرویز الہٰی کا اسمبلیاں تحلیل کرنے کادل نہیں چاہ رہا ،خواجہ آصف

سیالکوٹ (نیوزڈیسک)وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ کم از کم چوہدری پرویز الہٰی کا جی نہیں چاہ رہا کہ اسمبلیاں تحلیل ہوں، اگر ہمارے ساتھ ہوتے، آج بھی وزیرِ اعلیٰ ہوتے۔سیالکوٹ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ 70 برس میں جتنے عمران خان نے قرضے لیے کسی […]

جسم کی نمائش کی وجہ سے بھارتی فلم ٹھکرادی، فاطمہ آفندی کا انکشاف

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستانی اداکارہ فاطمہ آفندی نے کہا کہ بالی وڈ سے فلم کی آفر ہوئی میں نے انکار کردیا ، میرے کچھ دائرہ کار ہیں، ان کے باہر جاکر میں کام نہیں کرسکتی، مجھے فیملی کی جانب سے کوئی روک ٹوک نہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی اداکارہ فاطمہ آفندی نے اعتراف کیا ہے کہ […]

تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے نہ گورنر راج لگ سکتا ہے، قوم الیکشن کی تیاری کرے، شیخ رشید احمدکا انکشاف

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ پنجاب میں تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے نہ گورنر راج لگ سکتا ہے، قوم الیکشن کی تیاری کرے۔اتوار کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پرعوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ 560 سے زائد سیٹوں پر انتخابات ملک […]

خوشاب ،سرگودھا روڈ پر ٹریفک حادثہ ،دولہے سمیت 3 افراد جاں بحق ،8 زخمی ہوگئے

خوشاب(نیوز ڈیسک) خوشاب میں سرگودھا روڈ پر تیزرفتاری کے باعث ٹریفک حادثہ ،دولہے سمیت 3 افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہوگئے۔اتوار کو منڈی بہاؤالدین بیا ہ کر آنے والی نئی نویلی دلہن،ولیمے کے بعد اپنے شوہراوروالدین کے ہمراہ واپس منڈی بہاؤلدین جارہی تھی کہ ان کی گاڑی تیز رفتاری کے باعث سرگودھا روڈ پر […]

شہباز زرداری حکومت روئے یا چیخے عمران خان صوبائی اسمبلیاں توڑ دیں گے، عمر سرفراز چیمہ کا انکشاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک کے رہنماء عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ ملک معاشی تباہی کے دہانے پہنچ چکا ہے،شہباز زرداری حکومت روئے پٹے یا چیخے عمران خان دونوں صوبائی اسمبلیاں توڑ دیں گے۔ اتوار کو مشیر داخلہ و اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہےکہ عمران خان کے صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل […]

ن لیگ کو حواریوں سمیت بھاگنے نہیں دیا جائے گا،اب یہ عوامی عدالت میں بھی مفرورہوجائیں گے، فواد چوہدری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے امید ظاہر کی ہے کہ مسلم لیگ (ن) انتخابات سے بھاگنے کے لیے الیکشن کمیشن کا استعمال نہیں کرے گی۔اتوار کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پرتحریک انصاف کے رہنماءچوہدری نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کو تنقید […]

صوبے میں ایشیا کی پہلی مینٹل ہیلتھ سروس یونیورسٹی بنائیں گے، مرادعلی شاہ کا اعلان

کراچی (نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ نے کہا کہ صوبے میں ایشیا کی پہلی مینٹل ہیلتھ سروس یونیورسٹی بنائیں گے،یہ منصوبہ پیپلز پارٹی کی حکومت پُورا کرے گی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ نے حیدرآباد میں سَر کاواس جی جہانگیر انسٹیٹیوٹ آف سائیکاٹری اینڈ بیہیویورل سائنسز میں (او پی ڈی) کمپلیکس اور […]