اہم خبریں

حکومت آپ کے علاج و معالجے میں ہرممکن تعان کرے گی ، وزیراعظم شہباز شریف کی اداکار فردوس جمال کو یقین دہانی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف کا کینسر میں مبتلا اداکار فردوس جمال سے ٹیلیفونک رابطہ ، خیریت دریافت کی اور انہیں علاج و معالجے میں ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی بھی کرائی۔اتوار کو وزیراعظم شہباز شریف نے کینسر میں مبتلا اداکار فردوس جمال کو ٹیلیفون کرکے ان کی خیریت دریافت کی اور […]

پاکستان ایک ذمہ دار ایٹمی ریاست ہے، وفاقی وزیر شازیہ مری نے بھارتی میڈیا پر چلنے والی جھوٹی خبروں کو مسترد کردیا

کراچی (نیوزڈیسک) وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات شازیہ عطا مری کہا ہے کہ پاکستان ایک ذمہ دار ایٹمی ریاست ہے،بھارتی میڈیا میں کچھ عناصر خوف و ہراس پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔اتوار کو وفاقی وزیر شازیہ مری نے بھارتی میڈیا پر چلنے والی […]

سردی کی شدت میں اضافہ ،کورونا وائرس بھی سراُٹھانے لگا،مزید 13 افراد متاثر، 29 کی حالت تشویشناک

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی ،کورونا وائرس بھی سراُٹھانے لگا،مزید 13 افراد متاثر، 29 کی حالت تشویشناک ہے ۔ تفصیلات کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 5 ہزار 262 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق […]

اسمبلیاں توڑنے کے لیے ہمت چاہیے،اسمبلی ٹوٹی تو گورنر راج کی طرف جائیں گے ، اختیار ولی کی تنقید

پشاور (نیوڈیسک) ہوئے پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا کے ترجمان اختیار ولی نے کہا کہ اسمبلیاں توڑنے کے لیے ہمت چاہیے، اسمبلی ٹوٹے گی تو مجبوراً گورنر راج کی طرف جائیں گے، گھڑی چور اکتوبر تک اپنا سرکس چلاتا رہے گا۔ اتوار کو سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے 2 صوبوں کی اسمبلیاں توڑنے […]

عمران خان تاریخ پر تاریخ مت دو ، استعفے دو اور ہماری جان چھوڑ، سعید غنی

عمران خان تاریخ پر تاریخ مت دو ، استعفے دو اور ہماری جان چھوڑ، سعید غنی کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء سعید غنی نے کہا کہ عمران خان تاریخ پر تاریخ مت دو ، استعفے دو اور ہماری جان چھوڑو، تمہیں سب جانتے ہیں کہ تم کس کے ایجنڈے پر کام کرتے ہو۔اتوار […]

بابراعظم کی طبیعت ناساز، دوسرے روز کھیل کی ابتدا سے میدان میں نہ آئے

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کراچی ٹیسٹ کے دوسرے روز طبیعت ناساز ہونے کےباعث دن کی ابتدا سے فیلڈنگ کے لیے میدان میں نہ آئے۔ ۔اتوار کو پاکستان اور انگلینڈ ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پاکستان کے کپتان بابر اعظم طبیعت ناساز ہونے کے باعث فیلڈنگ کے لیے میدان میں نہ آئے۔قومی ٹیم کے […]

مچل اسٹارک نے ٹیسٹ کرکٹ میں وکٹوں کی ٹرپل سنچری مکمل کر لی

سڈنی(نیوز ڈیسک) آسٹریلوی فاسٹ باؤلر مچل اسٹارک نے ٹیسٹ کرکٹ میں وکٹوں کی ٹرپل سنچری مکمل کر لی۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی فاسٹ باؤلر مچل اسٹارک نے ٹیسٹ کرکٹ میں 300 وکٹیں مکمل کر لیں انہوں نے یہ سنگ میل جنوبی افریقا کے خلاف 74ویں میچ میں اپنے نام کیا۔ مچل اسٹارک 107 ون ڈے میچوں […]

اسمبلیوں کی تحیل ،وزرائے اعلیٰ کی مکمل حمائیت حاصل،امپورٹڈ حکومت کو ہر روز نیا سرپرائز ملے گا، مسرت جمشید چیمہ

لاہور (نیوز ڈیسک) ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت کو ہر روز ایک نیا سرپرائز ملے گا، مریم اورنگزیب سمیت دیگر کنیزوں کو اب چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ چیئرمین […]

جنوبی ایشیائی ممالک میں منہ کا کینسر تیزی سے پھیلنے لگا،سندھ میں گٹکا، پان اور چھالیے کی فروخت کھلےعام جاری

جامشور(نیوز ڈیسک)دنیابھر میں منہ کے کینسر کی مختلف اقسام میں تیزی اضافہ ،چھٹے نمبر پر آگیا۔منہ کے کینسر کے زیادہ تر کیسز جنوبی ایشیائی ممالک پاکستان، انڈیا، سری لنکا، نیپال سے رپورٹ ہوتے ہیں کیونکہ ان ممالک میں پان چھالیہ کا استعمال زیادہ ہے۔رپورٹ کے مطابق پاکستان خصوصاً سندھ میں گٹکا، پان اور چھالیہ کا […]

حج اخراجات ساڑھے 6 لاکھ روپے کردیے،کوئی کرپشن کرےتوبتائیں ،سخت ایکشن لیں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور نے کہا ہے کہ حج اخراجات ساڑھے 6 لاکھ روپے کردیے گئے ہیں،اگر کوئی کرپشن کرتا ہے تو بتایا جائے،اس دفعہ مزید بہتر انتظامات فراہم کریں گے۔ اتوار کو اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ کم تجربے کے باوجود گزشتہ سال عازمین حج کو بہترین […]