اہم خبریں

اسمبلیاں توڑنے کیلئے 6 دن کا وقفہ قومی اسمبلی کے استعفوں کی وجہ سے رکھاگیا، فواد چوہدری

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے کہا کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیاں توڑنے کیلئے 6 دن کا وقفہ اس لئے رکھا ہے کیوں کہ اس دوران قومی اسمبلیوں کے استعفوں کیلئے کارروائی کرنی ہے۔اتوار کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں فواد […]

لکی مروت، پولیس اسٹیشن پردہشت گردوں کاحملہ،4 پولیس اہلکار شہید ،4 زخمی ہوگئے

لکی مروت(نیوز ڈیسک)لکی مروت میں تھانہ برگی پر رات گئے دہشت گردوں نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار شہید اور 4 زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق دہشتگردوں نے رات گئے تھانہ برگی پر ہینڈگرینڈ اور راکٹ لانچرز سے حملہ کیا، شہید ہونے والوں میں محرر ہیڈکانسٹیبل ابراہیم، کانسٹیبل عمران شہید، کانسٹیبل خیر […]

فیفا ورلڈ کپ ، کروشیا نے مراکش کوشکست دے کر تیسری پوزیشن حاصل کر لی

دوحہ(نیوز ڈیسک) قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ کیلئے تیسری اور چوتھی پوزیشن کیلئے ہونے والا میچ کروشیا نے جیت لیا ،خلیفہ انٹرنیشنل سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کروشیا نے آغاز سے ہی جارحانہ انداز اپنایا۔ میچ کے 7 ویں منٹ میں کروشین کھلاڑی جوسکو گویڈریال نے گول کر کے اپنی ٹیم کو مراکش […]

اسمبلیوں کی تحلیل کا اعلان ،ن لیگیوں کو سخت صدمہ پہنچا،فواد چودھری

لاہور (نیوز ڈیسک) اگر آپ ایک سیاسی جماعت ہوتے اور مافیا نہ ہوتے تو عوام کے پاس جانا اتنے شدید ردعمل کا باعث نہ بنتا۔مریم اورنگزیب کی پریس کانفرنس پر رد عمل دیتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ نون لیگی جس طرح کورس میں دھاڑیں مار مار کر بین ڈال رہے ہیں،اسمبلیوں کی تحلیل […]

پی ٹی آئی کے پاس عددی برتری،تحریک عدم اعتماد کا فائدہ نہیں ،بیٹھ کر بات کرنا لازم ہو گیا ،لطیف کھوسہ

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور ماہر قانون لطیف کھوسہ نے پی ڈی ایم جماعتوں کی جانب سے پنجاب میں تحریک عدم اعتماد لانے کے عمل کو بے فائدہ قرار دے دیا، کہا کہ معاملے پر سپریم کورٹ فیصلہ دے چکی ہے ، ان کے پاس عددی برتری موجود ہے ۔لطیف کھوسہ […]

تعلیم کا معیار بہتر کرنا اولین ترجیح ہے، رانا تنویر حسین

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر نے کہا کہ تعلیم کا معیار بہتر کرنا ان کی وزارت کی اولین ترجیح ہے۔ایک بیان میں وفاقی وزیر رانا تنویر نے کہا کہ میں نے این سی سی، ایف ڈی ای اور ایف سی ای کو ایف ڈی ای اسکولوں میں ٹیچرز ٹریننگ کا ایک جامع […]

اسمبلیاں تحلیل کرنے کا معاملہ،وزیر اعظم نے اہم اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے اسمبلیوں کی تحلیل کا اعلان کرنے کے بعد وزیر اعظم نے اہم اجلاس طلب کر لیا۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے اسمبلیوں کی تحلیل کا اعلان کرنے کے بعد وزیر اعظم نے اہم اجلاس طلب کر لیا۔وزیر اعظم شہباز شریف […]

اسمبلیاں تحلیل کرنے کیلئے تاریخیں نہیں حوصلہ چاہئے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر طلاعات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ عمران خان نے آج کوئی نئی بات نہیں کی، انہوں نے میڈیا اور عوام کا وقت ضائع کیا۔اسمبلیاں تحلیل کرنے کیلئے تاریخیں نہیں حوصلہ چاہئے، اگر پنجاب اسمبلی ٹوٹ گئی تو اے ٹی ایم اب پاس تو ہے نہیں، تو بنی گالہ اور اس کے کچن […]

لیاری گینگ وار کا سرغنہ عزیر بلوچ مزید دو مقدمات میں بری

کراچی ( نیوز ڈیسک)کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیربلوچ کےخلاف 2 مقدمات کا فیصلہ سنایا۔عزیربلوچ ودیگرپرپولیس مقابلہ، اقدام قتل اور دھماکاخیزمواد رکھنے کے الزامات تھے۔عدالت نے عدم شواہد پر عزیر بلوچ کو دو مقدمات میں بری کردیا جبکہ عزیر بلوچ کے شریک ملزم شاہد کو ایک مقدمے میں […]

عمران خان میں دم ہے تو اسمبلیاں توڑ کر دکھائے،ن لیگ نے وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر عملدرآمد روک دیا

لاہور( نیوز ڈیسک )مسلم لیگ ن نے دوپہر میں وزیراعلیٰ پنجاب اور اسپیکر پنجاب اسمبلی کیخلاف تحاریک عدم اعتماد جمع کروانے کا فیصلہ کیا تاہم چند گھنٹوں بعد اس پر عملدرآمد روک دیا گیا۔پاکستان مسلم لیگ ن نے عمران خان کی جانب سے صوبائی اسمبلیوں کی ممکنہ تحلیل کے معاملے پر تیل دیکھو، تیل کی دھار دیکھو […]