اہم خبریں

دونوں اسمبلیاں ٹوٹ بھی جائیں تو ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا،اسحاق ڈار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وزیرخزانہ اسحاق ڈرا نے کہا ہے کہ میںپی ٹی آئی اور پرویزالہٰی کے اتحاد کو غیرفطری سمجھتا ہوں،عمران خان پر عدم اعتمادی ہر دن رقم ہورہی ہے،دونوں اسمبلیاں ٹوٹ بھی جائیں تو ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا،آئین اور قانون دونوں اپنا راستہ خود بنائے گا،عمران خان اپنی 4سال کی کارکردگی دکھائیں،الیکشن میں کامیابی سیاسی پارٹیوں کی کارکردگی پر ہوگی۔

متعلقہ خبریں