33ملین سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے امداد کی ضرورت ہے، مدد کرنیوالوں کو نہیں بھولیں گے ، شہباز شریف

جنیوا(نیوز ڈیسک)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی، سیلاب سے نہ صرف انفراسٹرکچر تباہ ہوا بلکہ ملکی معیشت بھی بری طرح متاثر ہوئی، لاکھوں گھر سیلاب میں بہہ گئے، تعلیمی ادارے تباہ ہو گئے اور زراعت ختم ہو گئی، مشکل وقت میں مدد کرنے والے […]
ایلون مسک کی الیکٹرک کاریں ہاتھوں ہاتھ بکنے لگیں ۔۔گراف شیئر کردیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکہ میں پیٹرول سے چلنے والی کاروں کی فروخت میں کمی لیکن ٹیسلا کمپنی کی الیکٹرک کاریں دھڑا دھڑ بکنے لگیں۔ (Chart by James Stephenson) pic.twitter.com/rOHfjXGVmU — Elon Musk (@elonmusk) January 8, 2023 تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے نئے مالک اور ٹیسلا کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسرایلون مسک […]
ہنی سنگ بھی عرفی جاوید کی بے باکی سے متاثر نکلے

نئی دہلی( نیوز ڈیسک) معروف بھارتی گلوکار ہنی سنگ بھی عرفی جاوید کی بے باکی سے متاثر نکلے، اس بچی سے بہت پیار ہے ،یہ نڈر اور بہادر لڑکی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی گلوکار ہنی سنگ نے بھی عرفی جاوید کے اس بے باک انداز کی تعریف کردی، ، اپنی زندگی اپنے طریقے […]
کراچی، بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو پرانی ووٹرلسٹو ں کے تحت ہی ہونگے ، الیکشن کمیشن

کراچی (نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن نے کراچی بلدیاتی انتخابات سے متعلق محفوظ فیصلہ سنادیا، ایم کیو ایم پاکستان کی درخواست مسترد کردی گئی بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہی ہوں گے۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے کراچی بلدیاتی انتخابات سے متعلق محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے ایم کیوایم کی درخواست […]
الیکشن کمیشن نے اسحاق ڈار کی سینیٹ نشست کو خالی قرار دینے کی درخواست خارج کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن نے وزیر خزانہ کیخلاف بطور سینیٹر حلف نہ اٹھانے پر نااہلی کی درخواست حارج کردی۔الیکشن کمیشن وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی سینیٹ نشست کو خالی قرار دینے کی درخواست خارج کردی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے حلف نہ اٹھانے پر اسحاق ڈار کی نشست خالی قرار دینے کے معاملے […]
اہم سیاست شروع،پاکستان کو خطرہ باہر سے نہیں ملک کے اندر سے ہے ، شیخ رشید احمد

راولپنڈی( نیوز ڈیسک) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ معاشی عدم استحکام صوبائی یکجہتی کیلئے بھی خطرہ ہے، مقروض کا کوئی ملک دوست نہیں ہوتا اسے استعمال کیا جاتا ہے۔ سماجی رابطو کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ […]
سندھ میں نئے گیس ذخائر دریافت ،یومیہ51 لاکھ مکعب فٹ گیس حاصل ہوگی، ماڑی پیٹرولیم

کراچی( نیوز ڈیسک) ماڑی پیٹرولیم نے سندھ میں نئے گیس ذخائر دریافت ہونے کا اعلان کر دیا، یومیہ51 لاکھ مکعب فٹ گیس حاصل ہو سکے گی۔ماڑی پیٹرولیم کی طرف جاری ہونے والے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ صوبہ سندھ کے ضلع گھوٹکی میں گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ اس سے ابتدائی طور […]
امجد صابری کے قتل کی خبر سن کر میں زمین پر گرگئی ، مایا خان کا انکشاف

کراچی (نیوز ڈیسک)معروف اداکارہ اور میزبان مایا خان نے کہا کہ امجد صابری کی ٹارگٹ کلنگ میں موت کی خبر سن کر میری ٹانگوں میں سے جان نکل گئی میں وہیں زمین پر گرگئی۔ View this post on Instagram A post shared by Maya Khan Official (@therealmayakhan) تفصیلات کے مطابق معروف میزبان اور اداکارہ مایا […]
بھارتی مداحوں نے ٹوئٹر پر ’شاہ رخ خان پر فخر‘ کو ٹاپ ٹرینڈ بنا دیا

ممبئی( نیوز ڈیسک) بھارتی مداحوں نے ٹوئٹر پر ’شاہ رخ خان پر فخر‘ کو ٹاپ ٹرینڈ بنا دیا ۔ واضح رہے کہ شاہ رخ این جی او نے دہلی کے حادثے کا شکار ہونے والی 20سالہ انجلی سنگھ کے خاندان کو امداد ی رقم ادا کردی۔بھارتی میڈیا کے مطابق نئے سال کی رات نئی دہلی […]
آرمی چیف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، دفاعی تعلقات مستحکم اور فوجی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق

ریاض(نیوز ڈیسک) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات مستحکم کرنے اور فوجی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق یہ ملاقات تاریخی علاقے العلاء کے ایک روایتی عرب خیمے میں شہزادہ محمد بن سلمان نے […]