واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکہ میں پیٹرول سے چلنے والی کاروں کی فروخت میں کمی لیکن ٹیسلا کمپنی کی الیکٹرک کاریں دھڑا دھڑ بکنے لگیں۔
(Chart by James Stephenson) pic.twitter.com/rOHfjXGVmU
— Elon Musk (@elonmusk) January 8, 2023
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے نئے مالک اور ٹیسلا کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسرایلون مسک نے اپنی کاروں کی فروخت میں انتہائی مقبولیت کا چارٹ شیئر کردیا، ٹیسلا کی 44 فیصد کاروں کی فروخت میں اضافہ ہوا جبکہ دوسرے نمبر جنرل موٹرز نامی کمپنی ہے جس کی فروخت میں 3 صرف فیصد اضافہ ہوا ہے۔