اہم خبریں

اسلام آباد میں موسم سرما کی چھٹیاں ختم ، تمام تعلیمی ادارے کھل گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موسم سرما کی چھٹیاں ختم ہوگئیں، تمام تعلیمی ادارے کھل گئے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد اور لاہورمیں موسم سرما کی چھٹیاں ختم ہونے کے بعد آج سے تمام تعلیمی ادارے کھل گئے ،ص بچے شدید سردی میں اسکول پہنچے جبکہ چھٹیوں کے بعد پہلے روز تعلیمی […]

سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے جنیوا کانفرنس آج ہوگی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سیلاب متاثرین کی بحالی کے لئے جنیوا کانفرنس آج ہوگی،پاکستان سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی بحالی کےلئے اپنا جامع پلان پیش کرئیگا۔تفصیلات کے مطابق آج پاکستان اور اقوام متحدہ بین الاقوامی جنیوا کانفرنس کی میزبانی کریں گے،پاکستان کانفرنس میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی بحالی کے لیے اپنا جامع پلان پیش […]

اسلام آباد میں دھوپ نکل آئی ، پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں آج بھی دھند کا راج

لاہور (نیوز ڈیسک) اسلام آباد میں دھوپ نکل آئی لیکن پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں آج بھی دھند کا راج ، موٹروے مختلف مقامات سے بند کردی ۔ موٹروے پولیس کے مطابق حد نگاہ متاثر ہونے پر لاہور اسلام آباد موٹروے ایم-2 ٹھوکر نیاز بیگ سے کوٹ مومن تک ،موٹروے ایم 3 رجانہ […]

دبئی میں 500 روشن ڈرون سے آسمانی تھری ڈی مظاہرہ، دیکھنے والے ششدررہ گئے

دبئی (نیوزڈیسک)دبئی کے حکمراں 500 سے زائد روشن ڈرون کے روزانہ دو شو منعقد ہو رہے ہیں جو دیکھنے والوں کو حیران کر رہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دنیا کی سب سے مشہور ڈرون کمپنی، اسکائے میجک نے 500 سے زائد لیزر بردار ڈرون نے سماں باندھ دیا۔ روزانہ دو شو ہو رہے ہیں […]

سائنس دانوں نے کائنات کی ابتداء میں موجود ملکی وے سے مشابہ کہکشاں دریافت کرلیں

واشنگٹن(نیوزڈیسک)سائنس دانوں کو کائنات کی ابتداء میں ایسی کہکشائیں دریافت ہوئیں ہیں جو حیران کن حد تک ہماری کہکشاں ملکی وے سے مشابہ ہیں۔ جن کہکشاؤں کی نشان دہی کی گئی ہے وہ اس وقت کی ہیں جب ہماری کائنات کی عمر اس کی موجودہ عمر کی ایک چوتھائی تھی۔سائنس دانوں کی جانب سے یہ […]

میٹھے مشروبات گنج پن کی وجہ بن سکتے ہیں،محققین نے خطرے کی گھنٹی بجادی

بیجنگ(نیوزڈیسک)سائنس دانوں نے میٹھے مشروبات استعمال کرنے والے حضرات کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ،غیرملکی خبرساں ادارے کے مطابق گنج پن کی ایک کیفیت ایسی ہوتی ہے جس میں مخصوص حصوں سے بال غائب ہوجاتے ہیں اور اب ماہرین نے میٹھے مشروبات اور اس طرح کے گنج پن کے درمیان مضبوط تعلق دریافت کیا […]

بغدادمیں ٹریفک جام کے خاتمے اورشہریوں کی سہولت کے لیےگرین زون کودوبارہ کھول دیاگیا

بغداد(نیوزڈیسک)عراقی حکام نے دارالحکومت بغداد میں انتہائی سکیورٹی والے قلعہ نماگرین زون کوشہریوں کی سہولت کے لیے دوبارہ کھول دیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق عراقی حکومت نے یہ اقدام بغداد شہرمیں ٹریفک جام کے مسئلہ کو حل کرنے کے لیے کیا ہے۔گرین زون کو حالیہ برسوں میں متعدد مرتبہ بند اور کھولا گیا ۔عراقی حکام نے […]

بائیڈن کاپھر صدارتی انتخابات لڑنے کافیصلہ ،جلد باقاعدہ اعلان کرینگے

واشنگٹن(نیوزڈیسک)انتخاب میں حصہ لینے یا نہ کرنے کی خواہش پر کئی مہینوں کے تنازع کے بعد وائٹ ہاؤس کے قریبی ذرائع نے انکشاف کیا ہےکہ صدر جو بائیڈن دوسری مدت کے لیے صدر کے طور پر دوبارہ انتخابی مہم کا اعلان کرنے کی تیاری کر رہے ہیں ۔ اس دوران بائیڈن اور ان کے سینئر […]

چین میں ٹرک جنازے کی آخری رسومات کے اجتماع پرچڑھ دوڑا،19 افراد ہلاک

بیجنگ (نیوزڈیسک)چین کے صوبے جیانگ شی میں ٹریفک حادثے میں 19 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے نے بتایا کہ سرکاری نشریاتی ادارے سی سی ٹی وی نے مقامی حکام کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ نانچانگ کاؤنٹی میں بڑا ٹریفک حادثہ ہوا۔ان کا کہنا تھا کہ حادثے کی وجہ جاننے […]

چین میں اماراتی سفارتخانے نے کووِڈ19 کی سفری پالیسیوں میں تبدیلی کا اعلان کردیا

بیجنگ (نیوزڈیسک)بیجنگ میں متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے نے کہا ہے کہ چین سے امارات جانے والے شہریوں اور مسافروں کوروانگی سے 48 گھنٹے قبل کیے گئے کووِڈ19 کے پی سی آرٹیسٹ کی منفی رپورٹ پیش کرنا ہوگی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اتوارتک،ملک میں’’داخلے پرتمام اہلکاروں‘‘کے لیے قرنطینہ کے طریق کارکوختم کردیا گیا تھا۔متحدہ […]