اہم خبریں

اسلام آباد میں موسم سرما کی چھٹیاں ختم ، تمام تعلیمی ادارے کھل گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موسم سرما کی چھٹیاں ختم ہوگئیں، تمام تعلیمی ادارے کھل گئے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد اور لاہورمیں موسم سرما کی چھٹیاں ختم ہونے کے بعد آج سے تمام تعلیمی ادارے کھل گئے ،ص بچے شدید سردی میں اسکول پہنچے جبکہ چھٹیوں کے بعد پہلے روز تعلیمی اداروں میں بچوں کی حاضری انتہائی کم رہی۔

متعلقہ خبریں