راولپنڈی،نرنکاری بازار میں آگ بھڑک اٹھی،امدادی کارروائیاں جار ی

راولپنڈی(نیوزڈیسک)راولپنڈی کے علاقے راجہ بازارکے اندرواقع نرنکاری بازار میں آگ بھڑک اٹھی،آگ پلاسٹک کے برتنوں کی دکان میں لگی،ریسکیو ذرائع کے مطابق راولپنڈی کے نرنکاری بازار میں لگنے والی آگ پر قابوپانے کی کوشش جاری ہے،ریسکیوذرائع کے مطابق آگ نرنکاری بازار میں پلاسٹک کے برتنوں کی ایک دکان میں لگی جس نے قریبی دکانوں کو […]
تحریک عدم اعتماد کی تیاریاں، گورنر پنجاب نے وزیراعظم شہبازشریف سےرابطہ کرلیا

لاہور(نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے صدر وزیراعظم شہبازشریف اور گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، دونوں رہنماوں کے درمیان صوبہ پنجاب کی سیاسی صورتحال سمیت آئینی وقانونی معاملات پر بات چیت ہوئی۔ذرائع کے مطابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے وزیر اعظم شہباز شریف کو بتایا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے لئے […]
ڈونرز کانفرنس، وزیراعظم شہبازشریف جنیوا روانہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے جنیوا میں عالمی ڈونرز کانفرنس کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں وزیراعظم شہباز شریف جنرل سیکرٹری اقوام متحدہ انتونیو گوٹیرس کے ساتھ پاکستان کی تعمیر نو اور بحالی میں شراکت کے موضوع پر کانفرنس کی میزبانی کریں گے پاکستان کے سیلاب متاثرین کی بحالی […]
کراچی بلدیاتی انتخابات سے متعلق درخواستوں پر الیکشن کمیشن کل فیصلہ سنائے گا

کراچی (نیوز ڈیسک) بلدیاتی انتخابات سے متعلق درخواستوں پر الیکشن کمیشن کل فیصلہ سنائے گا۔تفصیلات کے مطابق بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر ایم کیوایم، جماعت اسلامی اورسندھ حکومت کی درخواستوں پر کل فیصلہ سنایا جائے گا، الیکشن کمیشن نے اس حوالے سے کاز لسٹ جاری کردی۔چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجہ کی زیرصدارت 3 رکنی کمیشن […]
کراچی پی ٹی آئی خواتین ورکرکنونشن ،عمران خان ویڈیولنک کے ذریعے خطاب کرینگے

لاہور(نیوز ڈیسک) سابق وزیرِ اعظم و چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان آج کراچی میں منعقد ہونیوالے خواتین کنونشن سے خطاب کریں گے۔ ذرائع کے مطابق آج کراچی میں پی ٹی آئی خواتین کا کنونشن منعقد کیا جا رہا ہے ،کنونش سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان لاہور سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب […]
یوکرین جنگ جلد ختم ہونے کی امید نہیں، وائٹ ہاؤس بھی مایوس ہوگیا

واشنگٹن(نیوزڈیسک)وائٹ ہاؤس کے کمیونیکیشن کوآرڈینیٹر جان کربی نے کہا ہے کہ آنے والے مہینوں میں یوکرین میں فوجی کارروائیوں کو روکنے کا کوئی امکان نہیں دیکھ رہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہفتہ کوجاری ایک بیان میں انہوں نے کیف کو فوجی امداد جاری رکھنے کی اہمیت پر زور دیا۔جان کربی نے کہا کہ ہم یقین […]
نئی اسرائیلی حکومت آتے ہی امریکہ کے لیے درد سر بن گئی

تل ابیب (نیوزڈیسک)اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت بنے ہوئے ابھی محض ایک ہفتے سے چند زائد دن گزرے ہیں، مگر جو بائیڈن انتظامیہ کے لیے درد سر شروع ہو گئی ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق ایک ہفتہ بھی نہیں ہوا تھا کہ انتہا پسند دائیں بازو کی جماعت کے سربراہ اور نیتن یاہو کی […]
بغیر محرم سفر کرنے پر یمن میں حوثی ملیشیا نے خاتون اینکر کو اغوا کرلیا

صنعا(نیوزڈیسک)یمن میں حوثی باغی ملیشیا کی جانب سے عام شہریوں کے خلاف انسانی حقوق کی پامالیاں جاری ہیں۔دہشتگرد گروہ نے صنعاء کے جنوب میں ٹی وی پریزنٹر اشواق الیریمی کو اس وقت اغوا کر لیا جب وہ سفر کرنے کی کوشش کر رہی تھیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انسانی حقوق کے ذرائع نے بتایا کہ […]
پن بجلی کی پیداوار میں 90 فیصد کمی، لوڈشیڈنگ میں مزید اضافہ ہوگیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پن بجلی کی پیداوار میں نوے فیصد کمی کے باعث بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھ گیا۔ملک بھر میں 6 گھنٹے تک بجلی کی لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع نے بتایاکہ تربیلا ڈیم کے بجلی پیدا کرنے والے 15 یونٹ بند ہیں اور صرف 2 یونٹ بجلی […]
شاہ رخ کی کار تلے روندی جانے والی لڑکی کے ورثاء کیلئے امداد،قانونی معاونت بھی فراہم کرینگے

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں نئے سال کے موقع پر خوفناک حادثے میں ہلاک ہونے والی 20 سالہ لڑکی کے ورثاء کی امداد کیلئے میدان میں آگئے۔شاہ رخ خان کی این جی او میر فاؤنڈیشن نے دہلی میں ہلاک قتل ہونے والی انجلی سنگھ کے اہلخانہ کو امدادی رقم دی۔بھارتی اخبار کی رپورٹ […]