اہم خبریں

کراچی بلدیاتی انتخابات سے متعلق درخواستوں پر الیکشن کمیشن کل فیصلہ سنائے گا

کراچی (نیوز ڈیسک) بلدیاتی انتخابات سے متعلق درخواستوں پر الیکشن کمیشن کل فیصلہ سنائے گا۔تفصیلات کے مطابق بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر ایم کیوایم، جماعت اسلامی اورسندھ حکومت کی درخواستوں پر کل فیصلہ سنایا جائے گا، الیکشن کمیشن نے اس حوالے سے کاز لسٹ جاری کردی۔چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجہ کی زیرصدارت 3 رکنی کمیشن کل بروزپیر صبح 10بجے محفوظ فیصلہ سنائے گا۔

متعلقہ خبریں