اہم خبریں

پاکستان کے ذمے قرض وقت پر ادا کر رہے ہیں،اسحاق ڈار

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کے واجب الادا قرض وقت پر ادا کر رہے ہیں ،پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر بہت جلد دوبارہ مستحکم ہوں گے ۔ آئی ایم ایف کا وفد جلد پاکستان کا دورہ کرے گا،جنیوا سے واپسی پر تین روزہ سرکاری دورے پر یواے ای […]

ملک دیوالیہ ہونے کے دہانے پر کھڑا ہے، اسد عمر

لاہور (نیوزڈیسک) پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ زر مبادلہ کے ذخائر خطرناک حد تک گر چکے ہیں اور ملک دیوالیہ ہونے کے دہانے پر کھڑا ہے۔یہاں کالے ویگو ڈالے سیاسی مخالفین پر دباؤ ڈالنے کیلئے بندے اٹھا رہے ہیں، ملک چلانے والوں کا کوئی حال […]

مہنگائی کی شرح 31 فیصد اضافے کیساتھ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، فواد چودھری

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءفواد چودھری نے کہا کہ مہنگائی کی شرح 31 فیصد اضافے کے ساتھ پاکستان کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ہفتہ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ خطرہ اس بات کا ہے کہ اگر ملک میں کسی قیادت […]

کسی ایئر پورٹ کی نجکاری نہیں ہو رہی ان کو اپ گریڈ کیا جا رہا ہے ،سعد رفیق

لاہور (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنماء وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق نے کہا کہ نجکاری کے حوالے سے زہریلا پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے،کسی ایئر پورٹ کی نجکاری نہیں ہو رہی ان کو اپ گریڈ کیا جا رہا ہے۔ہفتہ کولاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنماء وفاقی وزیر ریلوے […]

چوہدری پرویز الہٰی تحریک عدم اعتماد سے بچ گئے، عمران خان نے بڑا فیصلہ سنادیا

لاہور: (نیوز ڈیسک)پنجاب حکومت کیخلاف پی ڈی ایم کی عدم اعتماد کی تحریک کے شوشا کے بعد عمران خان اور ان کی پارٹی تحریک انصاف بھی میدان میں آگئی،بڑا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کا 9 جنوری کو پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے اعتماد کا ووٹ نہ لینےکا فیصلہ […]

فیفانے میچوں کی نگرانی کے لیے سعودی عرب کی پہلی خاتون کو بین الاقوامی ریفری مقررکردیا

ریاض(نیوزڈیسک)فٹ بال کی بین الاقوامی فیڈریشن تنظیم (فیفا) نے سعودی عرب کی انودالعسماری کابین الاقوامی ریفری کے طورپرتقررکیا ہے۔سعودی عرب کی خواتین کی پہلی قومی ٹیم کے آغاز کے ایک سال سے بھی کم عرصے کے بعد العسماری مملکت کی پہلی خاتون ریفری بن گئی ہیں۔العسماری عالمی ادارے کی جانب سے اعلان کردہ بین الاقوامی […]

فیفانے میچوں کی نگرانی کے لیے سعودی عرب کی پہلی خاتون کو بین الاقوامی ریفری مقررکردیا

ریاض(نیوزڈیسک)فٹ بال کی بین الاقوامی فیڈریشن تنظیم (فیفا) نے سعودی عرب کی انودالعسماری کابین الاقوامی ریفری کے طورپرتقررکیا ہے۔سعودی عرب کی خواتین کی پہلی قومی ٹیم کے آغاز کے ایک سال سے بھی کم عرصے کے بعد العسماری مملکت کی پہلی خاتون ریفری بن گئی ہیں۔العسماری عالمی ادارے کی جانب سے اعلان کردہ بین الاقوامی […]

نئی اسرائیلی حکومت آتے ہی امریکہ کے لیے درد سر بن گئی

تل ابیب (نیوزڈیسک)اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت بنے ہوئے ابھی محض ایک ہفتے سے چند زائد دن گزرے ہیں، مگر جو بائیڈن انتظامیہ کے لیے درد سر شروع ہو گئی ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق ایک ہفتہ بھی نہیں ہوا تھا کہ انتہا پسند دائیں بازو کی جماعت کے سربراہ اور نیتن یاہو کی […]

فنڈز نہ ملنے پر آزاد کشمیر حکومت کی وفاق کیخلاف سپریم کورٹ جانے کی دھمکی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر اعظم آزاد کشمیر کے مشیر محمد حسین نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے فنڈز نہ دیئے تو سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے۔اپنے ایک بیان میں محمد حسین نے کہا وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے 31 سال بعد بلدیاتی انتخابات کرا کر لوگوں میں امید پیدا کی […]

تیل نکالنے کیلئے طالبان حکومت کا چین کے ساتھ پہلا بین الاقوامی معاہدہ،3ہزارافغانوں کو ملازمت دینے کا اعلان

کابل(نیوزڈیسک)افغانستان کی طالبان حکومت نے ملک کے شمالی علاقے دریائے آمو کے قریب تیل نکالنے کیلئے چین کے ساتھ پہلا بین الاقوامی معاہدہ کرلیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق طالبان معاہدے پر دستخط کی تقریب میں طالبان حکومت کے نائب وزیراعظم برائے معاشی امور مُلا عبدالغنی برادر نے کہا کہ اس سے افغانستان کی معیشت مضبوط […]