ہلیری کلنٹن نے کولمبیا یونیورسٹی میں بطور پروفیسر شمولیت اختیار کرلی، عالمی امور کا مضمون پڑھائیں گی

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکا کی سابق سیکریٹری خارجہ ہلیری کلنٹن نے کولمبیا یونیورسٹی میں بطور پروفیسر شمولیت اختیار کرلی، عالمی امور کا مضمون پڑھائیں گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطاق ہلیری کلنٹن یکم فروری سے یونیورسٹی کے اسکول آف انٹرنیشنل اینڈ پبلک افیئرز میں پروفیسر کی ذمہ داریاں ادا کریں گی۔کولمبیا یونیورسٹی کے صدر لی بولنگر نے اعلان […]
گاڑیوں کی فروخت میں بھارت نے جاپان کو پیچھے چھوڑ دیا،چین اور امریکا بدستور پہلے اور دوسرے نمبر پربراجمان

نئی دہلی (نیوزڈیسک)سال 2022 میں بھارت جاپان کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کی تیسری بڑی گاڑیوں کی منڈی بن گیا، چین اور امریکا بدستور پہلے اور دوسرے نمبر پر ہیں۔جاپانی اخبار کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں پچھلے سال 42 لاکھ 50 ہزار نئی گاڑیاں فروخت ہوئیں جبکہ جاپان میں یہی تعداد 42 لاکھ رہی۔سوسائٹی […]
ہیری! جن کوآپ نے قتل کیا وہ شطرنج کے مہرے نہیں انسان تھے،طالبان رہنما انس حقانی کی برطانوی شہزادے شدید تنقید

دوحہ(نیوزڈیسک) طالبان رہنما انس حقانی نے افغانستان میں جنگ کے دوران ایک مشن میں 25 افراد کو قتل کرنے کے برطانوی شہزادے ہیری کے اعتراف پر انھیں آڑے ہاتھوں لے لیا اور اس بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہےکہ جنگ کے دوران افغان شہریوں کو قتل کرنے والوں میں سے بہت سے […]
سعودی ائیرپورٹس پر ڈیوٹی فری شاپس پر شراب کی فروخت کی اجازت نہ دینے کااعلان

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی زکوۃ، ٹیکس اور کسٹم اتھارٹی نے تصدیق کی ہے کہ سعودی عرب کے ایئرپورٹس پر ڈیوٹی فری شاپس پر شراب کی فروخت کی اجازت نہیں ہوگی۔سعودی میڈیا کے مطابق زکوۃ، ٹیکس اور کسٹم اتھارٹی نے تصدیق کی کہ ڈیوٹی فری شاپس میں صرف ان مصنوعات کی فروخت کی اجازت ہوگی جن کی اجازت مملکت […]
دہلی میونسپل اجلاس، شکست خوردہ مودی کی جماعت نے اسمبلی کو اکھاڑا بنا دیا،اراکین آپس میں گتھم گتھا،اسپیکرکواجلاس بغیرکارروائی معطل کرناپڑا

نئی دہلی(نیوزڈیسک)دہلی بلدیاتی الیکشن میں شکست فاش کے بعد مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے پہلے اجلاس میں عام آدمی پارٹی کے میئر کے انتخاب کو غنڈہ گردی سے روکنے کی کوشش کی۔بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی میونسپل کا پہلا اجلاس ہنگامہ خیز ثابت ہوا۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کے کونسلرز نے ہنگامہ آرائی کی […]
جاپان میں غلطیاں مٹانے والا سوادوکلوگرام وزنی دنیا کا سب سے بڑا ربڑمتعارف

ٹوکیو(نیوزڈیسک) جاپان میں اسٹیشنری ربڑ (ایریزر) بنانے والی ایک کمپنی نے غلط حروف مٹانے والا بہت ہی بڑا ربڑ بنایا ہے جو غالباً دنیا کا سب سے وزنی، قابلِ استعمال ربڑ ہوسکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ریڈار ایس 10000 نامی اس ربڑ کا وزن 5 پاؤنڈ (سوادوکلوگرام) ہے لیکن اس کی قیمت لگ بھگ […]
اکشے اور شاہ رخ کی 25 سال پرانی تصویر وائرل،سوشل میڈیا صارفین کوبھاگئی

ممبئی(نیوزڈیسک)بالی ووڈ کے معروف اداکار اکشے کمارے کی 25 برس پرانی ایک تصویر سوشل میڈیا کافی پسند کی جارہی ہے، جس میں وہ فلم سیٹ پر کرکٹ کھیلتے نظر آرہے ہیں۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق یہ تصویر 1997 کی فلم ’’دل تو پاگل ہے‘‘ کے سیٹ پر لی گئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے […]
ضمانتوں پر رہا لاکھوں مجرم دوبارہ جرائم کے مرتکب ہورہے ہیں،برطانوی وزارت انصاف

لندن(نیوزڈیسک)برطانوی وزارت انصاف نے کہا ہے کہ ضمانتوں پر رہا لاکھوں مجرم دوبارہ جرائم کے مرتکب ہورہے ہیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ کی وزارتِ انصاف نے پارلیمنٹ میں لیبر پارٹی کے سوال کے جواب میں یہ انکشاف کیا۔ وزارت انصاف کا مزید کہنا تھا کہ ضمانت پر رہا لوگوں نے 9 لاکھ سے زائد سنگین […]
مزیدارشاہی کوفتے بنانے کا آسان ترین طریقہ،پکائیں اور مہمانوں کو کھلائیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) آج ہم آپ کیلئے لائے ہیں ایک ایسی ڈش جس کو آپ بنا کر اور پھر کھا کر باغ باغ ہو جا ئیں گے، پکوان میں شاہی کوفتے بنانے کا آسان طریقہ بتائیں گے،مزیدار کوفتے بنا نے کیلئے ہمیں کیا چیزیں درکار ہو نگی، اجزا میں گائے کا قیمہ 1/2 کلو،ادرک لہسن […]
پاکستان سے کافی دلچسپ مقابلہ ہوا، ٹیسٹ میچز کا دلچسپ ہونا اور آخری لمحات تک جانا اچھی نشانی ہے، مائیکل بریسویل

کراچی(نیوزڈیسک)نیوزی لینڈ کے ٹیسٹ کرکٹر مائیکل بریسویل نے کہا ہے کہ پاکستان سے دونوں ٹیسٹ میچز میں کافی دلچسپ مقابلہ ہوا۔ ٹیسٹ میچز کا دلچسپ ہونا اور آخری لمحات تک جانا اچھی نشانی ہے۔سرفراز احمد نے پوری سیریز میں زبردست کھیلا، ہم پر دباؤ رکھا۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں مائیکل بریسویل نے کہا کہ دونوں […]