اہم خبریں

مزدوروں، کسانوں، کاروباری لوگوں کی حالت دیکھ کررونا آتا ہے، سراج الحق

گوجرانوالہ (نیوز ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرائیکا نے مل کر ملک کی یہ حالت کی، آج خزانہ خالی ہے، صوبوں کے پاس سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے پیسے نہیں ہیں ، وفاقی و صوبائی حکومتیں دست وگریبان ہیں۔ 15سیاسی جماعتیں اقتدار کی رسہ […]

غیر ملکی قیدی اسلام آباد پولیس کی حراست سےفرار،دو پولیس ملازمین گرفتار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) تھانہ سبزی منڈی کا غیر ملکی قیدی اسلام آباد پولیس کی حراست سےفرارقیدی کو اڈیالہ جیل سے کچہری لایا گیا تھا تھانہ مارگلہ میں کوتاہی کرنے والے پولیس ملازمین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیادو پولیس ملازمین کو حسب ضابطہ گرفتار کر لیا گیا ہے۔کوتاہی برتنے والے افسران کے خلاف قانونی کارروائی […]

مری، پنڈی پوائنٹ سے ملحقہ جنگل میں آگ لگ گئی، آگ بجھانے میں مشکلات کا سامنا

مری (نیوز ڈیسک )مری کے علاقے پنڈی پوائنٹ میں جنگل میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔آگ نے جنگل کے بڑے حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، جب کہ لگی آگ پر قابو پانے کے لئے فائر بریگیڈ اور ریسکیو عملہ موقع پر موجود ہے جنہیں آگ بجھانے میں مشکلات کا سامنا ہے۔

تخم بالنگا قدرت کا تحفہ ،آپ کی صحت کا ضامن، پانی میں ڈال کر پئیں اور ہمیشہ جوان رہیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تخم بالنگا کے استعمال سے پودوں سے حاصل ہونے والی پروٹین، فائبر اور کیلشیم کی بھر پور مقدار حاصل ہوتی ہے جس کے سبب ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں، جوڑوں کے درد سے نجات ملتی ہے، پر سکون نیند میں بہتری آتی ہے، آنتوں کی صفائی عمل میں آتی ہے اور نظام ہاضمہ […]

جنیوا کانفرنس سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے اور بحالی و تعمیر نو کے ساتھ پاکستان کومضبوط بنانے کےطویل اور مشکل سفر کا آغاز ہے ، وزیراعظم کا دی گارڈین میں مضمون

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جنیوا کانفرنس کو ملک میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے اور بحالی و تعمیر نو کے ساتھ ساتھ موسمیاتی اعتبار سے پاکستان کو ایک مضبوط ملک بنانے کے ایک طویل اور مشکل سفر کا آغاز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے نتائج سے لاکھوں سیلاب […]

ملک میں آٹے کی قلت کے ہم ذمہ دار ہیں،قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )پاکستان نے کبھی ڈیفالٹ کیا ہے اور نہ ہی گرے گا،وطن عزیز اس مشکل صورتحال سے بہت جلد نکل آئے گا، پیپلز پارٹی کے راہنما قمر زمان کائرہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آئین اور قانون کے مطابق وقت پر الیکشن ہونے چاہییں اور ہوں گے،اگر ملک میں آٹے کی […]

پاکستان اسرائیلی وزیر کے مسجد اقصیٰ کے دورے کی شدید مذمت کرتا ہے،بلاول بھٹو

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیرخارجہ بلاول بھٹو اور ایرانی ہم منصب میں ٹیلی فونک رابطہ،اسرائیلی وزیراعظم کے مسجد اقصیٰ کے دورے کے بعد کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا،پاکستان اسرائیلی وزیر کے مسجد اقصیٰ کے دورے کی شدید مذمت کرتا ہے،مسئلہ فلسطین اقوام متحدہ اور او آئی سی کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہئے۔

مدارس کے بینک اکائونٹس کھولنے پر پابندی ختم کرنیکا فیصلہ، ایکٹ میں ترمیم ، رجسٹریشن متعلقہ ضلع کے ڈپٹی کمشنرز کرسکیں گے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی حکومت کی جانب سے دینی مدارس کے اہم مطالبات تسلیم کرتے ہوئے دینی مدارس کے بینک اکائونٹس کھولنے پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سے دینی مدارس کے رہنمائوں نے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں دینی مدارس کے رہنماں نے اپنے تحفظات سے حکومت کو […]

ملکہ کوہسار کا پھر چاندی کی چادر اوڑھنے کا امکان ، سیاحوں کیلئے ہدایات جاری کر دی گئیں

مری(بیورورپورٹ ) ملکہ کوہسار اور گلیات میں آئندہ متوقع شدید برفباری کے پیش نظر ای ایس پی ٹریفک مری عرفان حیدر نے مری آنے والے سیاحوں کے لیے ہدایات جاری کی ہیں جن کے مطابق سیاحوں سے موسم کی صورتحال دیکھ کر سفر کا آغاز کرنے ، گاڑی کے مکمل طور پر فٹ ہونے اور44گاڑی […]

ڈالر قلت کی وجہ کیا ہے؟ایف بی آر نے بتادی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایف بی آر حکام کا کہنا ہے کہ ملک میں ڈالر کی قلت میں کرنسی اسمگلنگ کے کردار کو بعض مفاد پرست بڑھا چڑھا کر پیش کر رہے ہیں کیونکہ تقریباً 90 فیصد قلت ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کی وجہ سے ہے نہ کہ اسمگلنگ کے باعث۔ایف بی آر کے ممبر کسٹمز […]