مری (نیوز ڈیسک )مری کے علاقے پنڈی پوائنٹ میں جنگل میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔آگ نے جنگل کے بڑے حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، جب کہ لگی آگ پر قابو پانے کے لئے فائر بریگیڈ اور ریسکیو عملہ موقع پر موجود ہے جنہیں آگ بجھانے میں مشکلات کا سامنا ہے۔