اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) تھانہ سبزی منڈی کا غیر ملکی قیدی اسلام آباد پولیس کی حراست سےفرارقیدی کو اڈیالہ جیل سے کچہری لایا گیا تھا تھانہ مارگلہ میں کوتاہی کرنے والے پولیس ملازمین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیادو پولیس ملازمین کو حسب ضابطہ گرفتار کر لیا گیا ہے۔کوتاہی برتنے والے افسران کے خلاف قانونی کارروائی کے ساتھ سخت محکمانہ کارروائی بھی عمل میں لائی جائے گی۔فرار ملزم کی گرفتاری کے لئے ٹیمیں چھاپے ماررہی ہیں۔