یوٹیلٹی اسٹورز نے وقتی طورپر ون ٹائم پاس ورڈ کا حکم ختم کر دیا،صارفین صرف اپنا اصل شناختی کارڈ دکھا کر ٹارگٹڈ سبسڈی حا صل کر سکتے ہے،ترجمان

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )ترجمان یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے کہا ہے کہ صارفین کو سیلولر کمپنیوں کے نیٹ ورکس کی وجہ سے ون ٹائم پاس ورڈ کے حصول میں مشکلات آرہی تھی جس کومدنظر رکھتے ہوئے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے فی الفور ان ٹار گٹڈ سبسڈی کیلیے وقتی طورپر ون ٹائم پاس ورڈ کا تا […]
رحیم کوٹ، کوسٹر گہری کھائی میں جا گری ٗ 8افراد جاں بحق

مظفرآباد ، دھیرکوٹ (سٹاف رپورٹ) سال 2023کے آغاز پرہی دوسرا بڑا ٹریفک حادثہ , 8افراد جاں بحق ، 4 شدید زخمی .راولپنڈی سےحلقہ کھاوڑہ کی یونین کونسل میرا کلاں جانے والی کوسٹر نمبر LES6641 رحیم کوٹ کے مقام پر گہری کھائی میں جاگری ، حادثہ کی اطلاع ملتے ہی مقامی افراد سمیت ریسکیو 1122 ،پولیس […]
چکوٹھی،بھائی کی موت کی خبر سن کربڑا بھائی بھی چل بسا

چکوٹھی (نمائندہ خصوصی) سیز فائر لائن چکوٹھی کے نواحی علاقہ درہ کھلانہ کا ایک ایسا گھر جہاں دیار غیر سعودی عرب میں بسلسلہ روزگار چھوٹے بھائی چوہدری منیر بلہوٹ کی موت کی خبر سن کر بڑا بھائی خوشی محمد بلہوٹ بھی چھوٹے بھائی کی موت کا صدمہ برداشت نہ کرتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے […]
سوپور میں اجتماعی قتل عام کیخلاف شہریوں کا دارالحکومت میں مظاہرہ، عالمی برادری 6 جنوری 1993 کو ہو نیوالےقتل عام کا نوٹس لے

مظفرآباد (سٹی رپورٹر) انٹرنیشنل فورم فار جسٹس ہیومن رائٹس کے زیر اہتمام 6 جنوری 1993 کو ہوئے سوپور میں اجتماعی قتل عام کیخلاف شہریوں نے بینرز اور کتبے اٹھا کر احتجاج کیا۔ تفصیلات کیمطابق مقبوضہ کشمیر کے شہر سوپور میں 6 جنوری 1993 کو بھارتی ظالم فوجیوں کے ہاتھوں نہتے شہریوں کے قتل عام پر […]
منگلا واپڈا کے جنگلات ،لال بادشاہ دربار اور دو نہروں کے درمیان لگے قیمتی درخت مافیا نے صاف کر دیئے

کھڑی شریف ،منگلا( نمائندگان) اوصاف منگلا واپڈا کے جنگلات کی بے دریغ کٹائی جاری بہت سارا علاقہ صاف ہو گیا کیکر اور شیشم کے لاکھوں روپے کے قیمتی درخت کاٹ لیے گئے تفصیلات کے مطابق منگلا واپڈا کے جنگلات لال بادشاہ دربار اور دو نہروں کے درمیان لگے قیمتی درخت مافیا نے صاف کر دیے […]
پبلک مقامات پر سگریٹ نوشی ،تعلیمی اداروں میں بچوں پر تشددپر پابندی عائدکردی گئی

کھوئی رٹہ(نامہ نگار)وزیراعظم آزاد کشمیر نے وسیع ترعوامی مفاد کی خاطر بذیل امور کی منظوری دی تمام تعلیمی اداروں میں بچوں پر تشدد پبلک مقامات پر سیگریٹ نوشی پر پابندی تعلیمی اداروں میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے سرکاری ونیم سرکاری تعلمی اداروں میں پانی کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے موثر […]
دنیا کا مہنگا ترین اور نایاب کتا، قیمت 20 کروڑ

بنگلور (نیوز ڈیسک)کاکیشین شیفرڈ کی قیمت بیس کروڑ لگ گئی لیکن مالک نے فروخت کرنے سے انکار کر دیا، بھارتی ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور سے تعلق رکھنے والا ایک شخص جو بہترین نسل کے کت رکھتا ہے یہ کتا اس کے پاس ہے اور اس کے ریوڑ کی دیکھ بھال کر تا ہے، حیدرآباد […]
پرویز الہی کو آئینی طور پر اعتماد کا ووٹ لینا پڑے گا،گورنر پنجاب

لاہور ( وقائع نگارخصوصی)گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب کو اعتماد کا ووٹ لینا پڑے گا یہ ایک آئینی تقاضا ہے، گورنر سے گورنر ہائوس لاہور میں سابق صوبائی وزرا اور اراکین اسمبلی کے وفود نے ملاقات کی، ملاقات کرنے والوں میں ممبران قومی و صوبائی اسمبلی رانا مشہود احمد […]
پنجاب کی سیاست میں نیا بحران ، عمران خان نے ترپ کا پتہ کھیل دیا، انقلابی فیصلہ، پر ویز الہٰی بھی نا خوش

لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ یا اسمبلی کی تحلیل میں تاخیر پر عمران نے نئی حکمت عملی بناتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اسمبلی کی تحلیل میں تاخیر ہوئی تو ہمارے ارکان استعفے دے کر پنجاب اسمبلی سے باہر آجائیں گے۔پارٹی 11 جنوری سے پہلے وزیر اعلیٰ کے اعتماد کے ووٹ کا عمل […]
آٹے کی قیمتوں میں ہو شربا اضافہ، عوام سڑکوں پر نکل آئے، شدید نعرے بازی

کراچی ( نیوز ڈیسک) ملک بھر میں آٹےکی بڑھتی ہو ئی ناقابل برداشت قیمتوں کے کلاف عوام سڑکوں پر نکل آئی اور حکو مت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قیمتوں کو کنٹرول کرے اتنی زیادہ مہنگائی برداشت نہیں کی جا سکتی،عوام نے کہا کہ اگر حکومت مہنگائی کنٹرول نیں کر سکتی تو کم از کم […]