کھوئی رٹہ(نامہ نگار)وزیراعظم آزاد کشمیر نے وسیع ترعوامی مفاد کی خاطر بذیل امور کی منظوری دی تمام تعلیمی اداروں میں بچوں پر تشدد پبلک مقامات پر سیگریٹ نوشی پر پابندی تعلیمی اداروں میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے سرکاری ونیم سرکاری تعلمی اداروں میں پانی کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے موثر اقدامات کا فصیلہ اور ان کی صفائی اور ان کی چیکینگ کا کا فصیلہ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزاد کشمیر نے وسیع ترعوامی مفاد کی خاطر بذیل امور کی منظوری دی سرکاری تعلیم اراروں میں طلباء پر تشدد پبلک مقامات پر سگریٹ نوشی پر پابندی عاہدکردی تمام سرکاری ونیم سرکاری تعلیمی اداروں میں سی سی ٹی وی کمیرے انسٹال کیے جاہیں گے۔