اہم خبریں

یوٹیلٹی اسٹورز نے وقتی طورپر ون ٹائم پاس ورڈ کا حکم ختم کر دیا،صارفین صرف اپنا اصل شناختی کارڈ دکھا کر ٹارگٹڈ سبسڈی حا صل کر سکتے ہے،ترجمان

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )ترجمان یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے کہا ہے کہ صارفین کو سیلولر کمپنیوں کے نیٹ ورکس کی وجہ سے ون ٹائم پاس ورڈ کے حصول میں مشکلات آرہی تھی جس کومدنظر رکھتے ہوئے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے فی الفور ان ٹار گٹڈ سبسڈی کیلیے وقتی طورپر ون ٹائم پاس ورڈ کا تا حکم ثانی خاتمہ کر دیا ہے،صارفین صرف اپنا اصل شناختی کارڈ دکھا کر ان ٹارگٹڈ سبسڈی حا صل کر سکتے ہے،ترجمان یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے مطابق وزیر اعظم ریلیف پیکیج کے تحت عوام کی سہولت کیلیے ٹارگٹڈ اور ان ٹارگٹڈ سبسڈی کا آغاز کیا گیا تھا،اس سبسڈی کے حصول کیلیے صارفین کیلیے لازمی قرار دیا گیا تھا

متعلقہ خبریں