اہم خبریں

ملک میں آٹے کی قلت کے ہم ذمہ دار ہیں،قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )پاکستان نے کبھی ڈیفالٹ کیا ہے اور نہ ہی گرے گا،وطن عزیز اس مشکل صورتحال سے بہت جلد نکل آئے گا، پیپلز پارٹی کے راہنما قمر زمان کائرہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آئین اور قانون کے مطابق وقت پر الیکشن ہونے چاہییں اور ہوں گے،اگر ملک میں آٹے کی قلت ہے تو اس کے ہم ذمہ دار ہیں ۔

متعلقہ خبریں