اہم خبریں

ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان کی عبوری ضمانت میں 31 جنوری تک توسیع،ہر صورت تفتیشی افسر کے روبرو پیش ہونے کاحکم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بینکنگ کورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی عبوری ضمانت میں 31 جنوری تک توسیع کر دی جبکہ عمران خان کو ہر صورت تفتیشی افسرکے رو برو پیش پیش ہونے کا حکم۔جمعرات کو ممنوعہ فنڈنگ کیس […]

انٹرا پارٹی الیکشن نہ کروانے پر چیف الیکشن کمیشن سکندر سلطان راجہ ن لیگی قیادت پربرہم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان میں جمہوریت کیلئے ضروری ہے کہ جماعتیں بھی جمہوری پراسس سے گزر کرمضبوط عوامی نمائندوں کا انتخاب کرے تاکہ جہاں پارٹی نہ صرف مضبوط ہوتی ہے بلکہ عوامی پذیرائی میں ثانی نہیں رکھتی لیکن پاکستان میں پارٹی قیادتیں اپنی اجارہ داری قائم رکھنے کیلئے ہر بار اپنے آپ کو منتخب کروا لیتی […]

اسحاق ڈار نے میرے خلاف مہم چلائی ،نواز شریف نے لندن بُلا کر لوگوں کے سامنے وزارت سے نکالا، یہ باعزت طریقہ نہیں تھا، مفتاح اسماعیل کی آہ وبکا

کراچی( نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنماء مفتاح اسماعیل موجودہ وزیر خزانہ کیخلاف پھٹ پڑے، اسحاق ڈار نے 6 ماہ تک میرے خلاف مہم چلائی،کہتا تھاڈالر پیٹرول سستا کردوں گا، نواز شریف نے لندن بُلا کر 12 لوگوں کے سامنے وزارت سے نکالا، یہ باعزت طریقہ نہیں تھا۔تفصیلات مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنماء […]

دنیا کا ایک ایسا ملک جہاں بینک ڈکیتی کی وارداتیں نہیں ہوتیں

لندن (نیوز ڈیسک) دنیا بھر میں کہیں نہ کہیں بینک ڈکیتی کی وارداتیں ہوتی ہیں اور مذکورہ وارداتیں دنیا بھر کے میڈیا کی زینت بنتی ہیں لیکن دنیا میں ایک ایسا بھی ملک ہے جہاں بینک ڈکیتی کی وارداتیں نہیں ہوتیں۔ دنیا کا شاید ہی کوئی ایسا ملک ہو، جہاں جرائم نہ ہوتے ہوں لیکن […]

سعودی عرب میں پہلی بار رنگا رنگ مکئی کی کاشت نے عربیوں کو حیران کردیا

جازان(نیوز ڈیسک)پاکستان میں رنگا رنگ مکئی کی کاشت تو پاکستانیوں کیلئے حیران کن نہیں کیونکہ مکئی پاکستانیوں کی وارثت کا حصہ ہے لیکن اگر سعودی عرب میں مکئی کی کاشت ہو تو عرب دنیا کیلئے حیران کن ہوگی ۔۔ سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے جنوب مغرب میں جازان ریجن کے شمالی دروازے پر […]

کراچی ٹیسٹ کا چوتھا روز، پاکستانی ٹیم 408 رنز بنا کرآوٹ،کیوی ٹیم کو 41 رنز کی برتری حاصل

کراچی( نیوز ڈیسک)کراچی ٹیسٹ کا چوتھا روز، پاکستانی ٹیم 408 رنز بنا کرآوٹ،کیوی ٹیم کو رنز کی برتری حاصل ہوگی،پاکستان کی طرف سے سعود شکیل نے 125رنزکی ناقابل شکست اننگزکھیلی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگزمیں 408رنزبنا کرآؤٹ ہوگئی، کیوی ٹیم کو پہلی اننگزمیں 41 رنزکی برتری مل […]

اگلے دس پندرہ روز بعد پرویز الہٰی وزیراعلیٰ نہیں رہیں گے ، جاوید لطیف کا دعویٰ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما ء جاوید لطیف نے دعویٰ کیا ہے کہ اگلے دس پندرہ روز بعد پرویز الہٰی وزیراعلیٰ کے عہدے پر نظر نہیں آرہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اعتماد کے ووٹ […]

عمران خان کو نااہل کروانے کی سوچ ، حکومت کا غلط فیصلہ ثابت ہوگا، جو ان کے گلے پڑے گا، شیخ رشید کا انکشاف

راولپنڈی( نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان کو نااہل کروانے کی سوچ ،حکومت کا ایک اور غلط فیصلہ ثابت ہوگا، عمران خان کھمبےکو بھی ٹکٹ دے گا تو وہ جیتےگا۔ رات کی تاریکی میں شبخون مارکےحکومت پرناجائزقبضہ کیالیکن اُلٹا عمران خان مزیدمضبوط […]

تاجر دکانیں جلد کھولنے ،بند کرنے پر آمادہ نہ ہوئے تو رات کے اوقات میں بجلی بہت مہنگی کرنا پڑے گی،وفاقی وزیر احسن اقبال

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ تاجر دکانیں جلد کھولنے ،بند کرنے پر آمادہ نہ ہوئے تو رات کے اوقات میں بجلی بہت مہنگی کرنا پڑے گی، سعودی عرب اور چین سے قرض مل جائے گا پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ […]

مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں بارش سے نمٹنے کیلئے چارہزار مرد وزن معمور

جدہ(نیوز ڈیسک)مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی دو مقدس ترین مساجد کی صدارت عامہ نے مسجد نبوی اور مسجد حرام میں ممکنہ بارش کی تیاری کرنے کیلئے کوششیں تیز کر دی ہیں۔ دونوں مساجد میں آنے والے نمازیوں کی حفاظت کو یقینی بنانے اور انہیں عمرہ کے مناسک اور روضہ رسول ﷺ پر حاضری کے […]