پنجاب کے مختلف علاقوں میں آج بھی شدید دھند ، موٹر ویز پولیس کی شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی اپیل

لاہور (نیوز ڈیسک) صوبائی ارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں آج بھی شدید دھند ،موٹر وے ایم 2،11،5، مختلف مقامات سے بند،موٹر ویز پولیس کی شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی اپیل۔تفصیلات کے مطابق صوبائی ارالحکومت سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں آج بھی شدید دھند کا راج ہے جس […]
وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس بغیر پروٹوکول میرپور پہنچ گئے، افسران کی دوڑیں لگ گئیں، ترقیاتی ادارے کی کاکردگی پر برہم

میرپور(نیوزڈیسک) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس کا بغیر پروٹوکول میرپور کا دورہ ، افسران اور اہلکاروں کی دوڑیں لگ گئیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے سٹی تھانہ میرپور اور ڈسٹرکٹ ہسپتال میرپور کا بھی اچانک دورہ کیا۔ وزیراعظم نے ترقیاتی ادارہ میرپور کے مختلف شعبہ جات کا دورہ کیا کارکردگی […]
نجم سیٹھی کی زیر صدارت پاکستان سپر لیگ کی گورننگ کونسل کا اجلاس آج ہوگا

لاہور(نیوز ڈیسک) چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی پی سی بی نجم سیٹھی کی زیر صدارت پاکستان سپر لیگ کی گورننگ کونسل کا اجلاس آج ہوگا ۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی پی سی بی نجم سیٹھی کی زیر صدارت پاکستان سپر لیگ کی گورننگ کونسل کا اجلاس آج ہوگا جس میں پی ایس ایل کے شیڈول پر […]
سردیوں میں ہی جسم میں ٹیسیں کیوں اُٹھتی ہیں؟؟

سردیوں میں ہی جسم میں ٹیسیں کیوں اُٹھتی ہیں؟؟ سردیوں کا آغاز ہوتے ہی جب انتہائی سرد ہوائیں چلنے لگتی ہیں تو درجہ حرارت میں تبدیلی کی وجہ سے انسان کو اپنے جسم میں سستی محسوس ہوتی ہے۔ دہلی سے تعلق رکھنے والےایک نیورولوجسٹ ڈاکٹر کدم ناگپال کا کہنا ہے کہ جب سردی بڑھتی ہے […]
فیصل واوڈا کی خالی ہونیوالی سینیٹ نشست پر انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی آج جمع ہونگے

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) فیصل واوڈا کے استعفی کے بعد خالی ہونے والی سینیٹ کی نشست پر انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی آج سے 7 جنوری تک جمع ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق فیصل واوڈا کی خالی نشست پر نامزد امیدواروں کی فہرست 9 جنوری کو لگائی جائے گی جبکہ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 12 جنوری […]
عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کے نوٹس کیخلاف درخواست کی سماعت آج ہوگی

لاہور (نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن کی طرف سے عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کے نوٹس کیخلاف درخواست کی سماعت آج ہوگی۔تفصیلات پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی الیکشن کمیشن کے نوٹس کے خلاف درخواست پر سماعت آج لاہور ہائیکورٹ میں ہوگی۔عمران خان نے پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کیلئے الیکشن کمیشن کے […]
پاکستان کا معاشی بحران، سعودی عرب، چین ساتھ دینے کیلئے تیار، اسحاق ڈار نے قوم کو خوشخبری سنادی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان کے خراب معاشی حالات پر پی ٹی آئی کی جانب سے وائٹ پیپر کے ردعمل میں وفاقی وزیرخزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے بھی پریس کانفرنس کرڈالی ۔ اقتصادی ٹیم کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے پی ٹی آئی کے وائٹ پیپر کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی […]
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سعودی عرب پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

ریاض (نیوز ڈیسک) آرمی چیف جنرل عاصم منیرنے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ریاض میں اہم ملاقات کی۔رياض ميں ہونے والی ملاقات ميں عسکری اور دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے۔ملاقات میں علاقائی اور بین الاقوامی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس دوران سعودی وزیر دفاع نے دوطرفہ تعلقات […]
امریکی بیان مسترد ، افغان زمین سے کسی دوسرے ملک کیخلاف کارروائی کا کوئی ثبوت ہے تو دیا جائے،افغان حکومت کا مطالبہ

کابل(نیوز ڈیسک) افغان حکومت کے نائب ترجمان بلال کریمی نے کہا ہے کہ امریکی محکمہ خارجہ کا بیان مسترد کرتے ہیں،تمام علاقوں پر امارت اسلامیہ کا کنٹرول ہے، افغانستان سے کسی دوسرے ملک کے خلاف کارروائی کا کوئی ثبوت ہے تو دیا جائے ۔تفصیلات کے مطابق افغان حکومت کے نائب ترجمان بلال کریمی نے امریکی […]
شیخ محمد بن راشد المکتوم کا دبئی کوعالمی مالیاتی مرکز بنانے کی تیاریاں

دبئی(نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی حکومت نے 320 کھرب درہم (87 کھرب ڈالر) کا اقتصادی منصوبہ تیار کرلیا جس میں عالمی مالیاتی مرکز کے طور پر اپنی حیثیت کو بڑھانے کے لئے اگلی دہائی میں غیرملکی تجارت اور سرمایہ کاری کو دُگنا کرنا شامل ہے۔ دبئی نے غیرملکی سرمایہ کاروں اور باصلاحیت افراد کو […]