اہم خبریں

اسلام آباد آئی ٹین دھماکے میں ملوث10 سے زائد دہشتگرد گرفتار

اسلام آباد: (نیوز ڈیسک )اسلام آباد پولیس کی بڑی کارروائی ، خود کش دھماکے کا پورا نیٹ ورک گرفتار کرلیا۔ پولیس اور حساس اداروں نے 10 سے زائد دہشت گرد گرفتار کرلیے ، دہشتگردوں کا نیٹ ورک ملک کے مختلف علاقوں میں پھیلا ہوا تھا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم […]

پاکستان وہ کرے گا جو اس کے ذاتی مفاد میں ہوگا، اپنا دفاع کرنا پاکستان کا حق ہے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا کہ امریکا کا کہنا ہے کہ پاکستان وہ کرے گا جو اس کے ذاتی مفاد میں ہوگا، اپنا دفاع کرنا پاکستان کا حق ہے ،طالبان اپنی زمین دہشتگردی کے لیے استعمال نہ ہونے دیں،خطرے سے نمٹنے کے لیے یک طرفہ کارروائی کی ضررت پڑی تو […]

مریم صفدر کی واپسی کے ساتھ ہی بیٹے جنید صفدر کا بھی پاکستان آنے کا فیصلہ

لندن(نیوز ڈیسک)مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر نے مستقل پاکستان میں آباد ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جنید صفدر والدہ مریم نواز کی سیاست میں مدد کرنا چاہتے ہیں۔ذرائع کا مزید بتانا ہے کہ جنید صفدر اپنی اہلیہ عائشہ کے ہمراہ جمعہ کو دوحا سے […]

مریم نواز اپنے والد کے ہمراہ جینیوا پہنچ گئیں ، سرجری کا امکان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم صفدر اپنی سرجری کے لیے آج لندن سے جینیوا کے لیے روانہ ہو گئیں۔ مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف بھی ان کے ساتھ ہیں۔انہوں نے مزید […]

حق خود ارادیت بین الاقوامی قانون کا بنیادی اصول ہے جسے بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیموں کی طرف سے تسلیم کیا جاتا ہے وزیراعظم محمد شہباز شریف کا پیغام

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پانچ جنوری کا دن ہر سال جموں و کشمیر کے عوام کے یوم حق خود ارادیت کے طور پر منایا جاتا ہے۔ آج کے دن 1949 میں، اقوام متحدہ کے کمیشن برائے ہندوستان اور پاکستان (UNCIP) نے ایک قرارداد منظور کی جو جموں و کشمیر میں آزادانہ اور منصفانہ استصواب رائے کی ضمانت […]

سندھ میں بلدیاتی الیکشن قریب آتے ہی سیاسی رابطوں میں تیزی آگئی

کراچی(نیوز ڈیسک) سندھ میں بلدیاتی الیکشن قریب آتے ہی سیاسی رابطوں میں تیزی آگئی ہے لیکن جہاں اہم سیاسی جماعت پیپلز پارٹی نے ایم کیو ایم سے ناراضگی ظاہرکی ہے وہیں مسلم لیگ ن کی جانب سے بھی ایم کیو ایم سے ملاقات سے معذرت کرلی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے […]

سپریم کورٹ میں ارشد شریف قتل کی شفاف اور آزادانہ تحقیقات کے لیے ازخودنوٹس کیس کی سماعت کل ہو گی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ میں ارشد شریف قتل کی شفاف اور آزادانہ تحقیقات کے لیے ازخودنوٹس کیس کی سماعت کل ہو گی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجازالاحسن، جسٹس مظاہر نقوی، جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس محمد علی مظہر پر مشتمل بینچ کیس کی دن ایک […]

ایک اعشاریہ 244 ملین میٹرک ٹن گندم درآمد ہو چکی ہے،وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی نے بتایا ہے کہا کہ ایک اعشاریہ 244 ملین میٹرک ٹن گندم درآمد ہو چکی ہے اور مزید درآمدی گندم جنوری کے آخری یا فروری کے پہلے ہفتے پاکستان پہنچے گی۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی کا راؤ محمد اجمل کی صدارت اجلاس ہوا، جس […]

پنجاب میں شہریوں کے کال ریکارڈز کے غلط استعمال کا انکشاف

لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب میں شہریوں کے کال ریکارڈز کے غلط استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔پولیس حکام کے مطابق تفتیشی افسران بہت سارے عام شہریوں کے فونزکی سی ڈی آرز دینے میں ملوث ہیں۔ پنجاب بھر میں سالانہ 6لاکھ سے زائد شہریوں کی سی ڈی آرز لی جارہی ہیں۔ آئی جی پنجاب نے اعلی حکام نے پولیس […]

مارچ، اپریل میں انتخابی شیڈول ملتے ہوئے نظرآرہا ہے،شیخ رشید احمد

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے پیش گوئی کی ہے کہ مارچ، اپریل میں انتخابی شیڈول ملتے ہوئے نظرآرہا ہے،امید ہے پرویزالٰہی عمران کیساتھ ملکر سیاست کرتے رہیں گے،عمران خان کو ہٹانے میں سامراجی طاقتیں شامل تھیں،ملک بدترین بحران سے گزررہاہے، جس گڑھے میں ہم گر رہے تھے اس میں یہ لوگ […]