اہم خبریں

مریم صفدر کی واپسی کے ساتھ ہی بیٹے جنید صفدر کا بھی پاکستان آنے کا فیصلہ

لندن(نیوز ڈیسک)مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر نے مستقل پاکستان میں آباد ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق جنید صفدر والدہ مریم نواز کی سیاست میں مدد کرنا چاہتے ہیں۔ذرائع کا مزید بتانا ہے کہ جنید صفدر اپنی اہلیہ عائشہ کے ہمراہ جمعہ کو دوحا سے پاکستان پہنچیں گے۔

متعلقہ خبریں