پنجاب پولیس میں34ایس پیز غیر ختمی سنیارٹی لسٹ جاری کردی گئی

لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب پولیس میں34ایس پیز غیر ختمی سنیارٹی لسٹ جاری کردی گئی ذرائع کے مطابق ڈی آئی جی ہیڈکوارٹر پنجاب نے ایس پیز کی غیر ختمی سنیارٹی لسٹ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ایس پیز کی غیر ختمی سنیارٹی لسٹ میں مس زبیدہ پروین۔رب نواز۔محمد انور سعید طاہر۔ملک طارق محبوب۔نعیم عزیز۔واجد حسین۔اعجاز رشید۔فاروق انور۔مرزا انجم کمال۔عاطف […]
مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز سرجری کیلئے لندن سے جنیوا روانہ، وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز اپنی سرجری کے لئے آج (بدھ کو) لندن سے جنیوا روانہ ہو گئی ہیں، مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ بدھ کو اپنے ٹویٹ میں […]
ملک بھر میں 2022 کے دوران لاپتہ افراد کے 860 کیسز رپورٹ،کمیشن کی رپورٹ جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک بھر میں 2022 کے دوران لاپتہ افراد کے 860 کیسز رپورٹ ہوئے ،تفصیلات کے مطابق جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی سربراہی میں قائم لاپتہ افراد کمیشن نے سالانہ رپورٹ جاری کر دی۔رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں سال 2022 کے دوران آٹھ سو ساٹھ افراد لاپتہ ہوئے۔ ملک میں اب تک لاپتہ افراد […]
لاہور،اوباش نوجوان کی گنگارام اسپتال کی خاتون ڈاکٹر سے زیادتی کی کوشش

لاہور(نیوزڈیسک) گنگارام اسپتال کے لیڈی ڈاکٹر ہاسٹل میں اوباش نوجوان کی خاتون ڈاکٹر سے جنسی زیادتی کی کوشش کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے لیڈی ڈاکٹر کی مدعیت میں مقدمہ درج کرتے ہوئے تفتیش کا آغاز کردیا۔ ایف آئی آر کے مطابق گنگارام اسپتال کے لیڈی ڈاکٹرہاسٹل میں پیڈز کی لیڈی ڈاکٹر آرام […]
وفاقی وزیر خزانہ ومحصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈارسے وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر کی ملاقات

اسلام آبا(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ ومحصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے بدھ کووزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے ملاقات کی۔معاون خصوصی طارق باجوہ، سیکرٹری خزانہ، سیکرٹری خارجہ امور، فنانس ڈویژن اور امور خارجہ کے دیگر سینئر افسران بھی اس موقع پر موجود تھے ۔ وزیر خزانہ اور وزیر مملکت برائے خارجہ امور […]
چیئر مین مین تحریک انصاف عمران خان کاپارٹی عہدے سے ہٹانے کی کارروائی پر الیکشن کمیشن کیخلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ

لاہور(نیوز ڈیسک) چیرمین تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کے روبرو اپنے مکمل اثاثے ظاہر کر رکھے ہیں، عدالت درخواست پر حتمی فیصلے تک الیکشن کمیشن کو کاروائی سے روکنے کا حکم دے۔ جبکہ پارٹی عہدے سے ہٹانے کی کارروائی پر عمران خان نے الیکشن کمیشن کیخلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔دائر درخواست میں الیکشن کمیشن کو […]
سعودیہ سے امداد رواں ماہ مل جائے گی، پاکستان کبھی ڈیفالٹ نہیں کرے گا: اسحاق ڈار

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کا معیشت کے حوالے سے وائٹ پیپر مسترد کردیا۔اسلام آباد میں دیگر وفاقی وزرا کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھاکہ پی ٹی آئی نے وائٹ پیپر سے عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کی […]
تھرپارکر میں مارے گئے لیپرڈ کی ڈیڈ باڈی کراچی منتقل کردی گئی

کراچی(نیوزڈیسک)محکمہ جنگلی حیات نے تھرپارکر میں مارے جانے والے لیپرڈ کو کراچی منتقل کردیا جسے سندھ وائلڈ لائف کے میوزیم میں حنوط کرکے رکھا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق سندھ کے علاقے اسلام کوٹ (تھرپارکر) میں نایاب نسل کے شیر (لیپرڈ) کو مارنے کا واقعہ پیش آیا، محکمہ وائلڈ لائف سندھ نے لیپرڈ کو مارنے کا […]
کرکٹر ریشابھ پنت کو سرجری کیلئے ایئر ایمبولینس کے ذریعے ممبئی منتقل کیاجائیگا،بھارتی کرکٹ بورڈ

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی کرکٹر ریشابھ پنت کو سرجری کے لیے ایئر ایمبولینس کے ذریعے ممبئی منتقل کیا جائے گا، معروف کرکٹر بھیانک کار حادثے میں شدید زخمی ہو گئے تھے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے بتایا کہ ریشابھ پنت کو ایئر ایمبولینس کے ذریعے ممبئی لایا جائے گا اور بڑے نجی ہسپتال […]
وفاقی وزیرقانون کی زیر صدارت اینٹی کرپشن ٹاسک فورس اجلاس،شرکا کی نظام کی مضبوطی اور بہتری کیلئے سفارشات

اسلام آبا(نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کی زیر صدارت انسداد بدعنوانی اور رشوت ستانی کے اداروں کے ادارہ جاتی فریم ورک کے جائزے اور سفارشات مرتب کرنے کے لیے اینٹی کرپشن ٹاسک فورس کا پہلا اجلاس وزارت قانون و انصاف میں منعقد ہوا۔بدھ کو وزارت قانون و انصاف سے […]