لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب پولیس میں34ایس پیز غیر ختمی سنیارٹی لسٹ جاری کردی گئی ذرائع کے مطابق ڈی آئی جی ہیڈکوارٹر پنجاب نے ایس پیز کی غیر ختمی سنیارٹی لسٹ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ایس پیز کی غیر ختمی سنیارٹی لسٹ میں مس زبیدہ پروین۔رب نواز۔محمد انور سعید طاہر۔ملک طارق محبوب۔نعیم عزیز۔واجد حسین۔اعجاز رشید۔فاروق انور۔مرزا انجم کمال۔عاطف حیات۔سہیل فضل۔مطیع اللہ سمیت دیگر شامل ہیں مراسلے میں غیر ختمی سنیارٹی لسٹ پر اعتراض کی صورت میں پندرہ یوم کے اندر اعتراض آئی آفس جمع کروانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
