اہم خبریں

مریم نواز اپنے والد کے ہمراہ جینیوا پہنچ گئیں ، سرجری کا امکان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم صفدر اپنی سرجری کے لیے آج لندن سے جینیوا کے لیے روانہ ہو گئیں۔ مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف بھی ان کے ساتھ ہیں۔انہوں نے مزید بتایا کہ مریم صفدر چیف آرگنائزر کے طور پر اپنی نئی ذمہ داریاں سنبھالنے کے لیے جنوری کے تیسرے ہفتے میں پاکستان واپس آئیں گی۔

متعلقہ خبریں