اہم خبریں

نجم سیٹھی کی زیر صدارت پاکستان سپر لیگ کی گورننگ کونسل کا اجلاس آج ہوگا

لاہور(نیوز ڈیسک) چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی پی سی بی نجم سیٹھی کی زیر صدارت پاکستان سپر لیگ کی گورننگ کونسل کا اجلاس آج ہوگا ۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی پی سی بی نجم سیٹھی کی زیر صدارت پاکستان سپر لیگ کی گورننگ کونسل کا اجلاس آج ہوگا جس میں پی ایس ایل کے شیڈول پر بات کی جائے گی ،واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ 2023، پہلا میچ 13 فروری اور فائنل 19 مارچ کو لاہور میں ہوگا، اجلاس میں ایس ایل کے پلے آف اور فائنل لاہور میں ہی اجلاس میں ہی کرانے اور پاکستان ویمن لیگ کے پر غور کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں