اہم خبریں

ارشد شریف کی پاکستان سے جانے کی وجوہات پر تحقیقات کی جائیں، چیف جسٹس

اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے ارشد شریف قتل کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ ارشد شریف کی موت ناصرف انسانی حقوق کا معاملہ ہے بلکہ بہیمانہ قتل تھا ان کی پاکستان سے جانے کی وجوہات پرتحقیقات کی جائیں۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی […]

امپورٹڈ حکمرانوں کا شیرازہ بکھیرنے والا ہے ، صوبائی وزیراسلم اقبال کی پیشگوئی

لاہور: (نیوز ڈیسک) سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال نے انکشاف کیا کہ ملک پر مسلط امپورٹڈ حکمرانوں کا جلد شیرازہ بکھیرنے والا ہے ۔۔ ایک دوہفتے میں رزلٹ سامنے آجائے گا، صوبائی وزیر کا کہنا ہے کہ ترقی کرتی معیشت کا پہیہ روک کر ان نا اہل کرپٹ حکمرانوں کو ملک پر مسلط کر […]

نیوزی لینڈ کی ون ڈے ٹیم کا اسکواڈ کراچی پہنچ گیا

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان کیخلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کھیلنے کیلئے نیوزی لینڈ کی ون ڈے ٹیم کا اسکواڈ کراچی پہنچ گیا،سیریز 9 جنوری سے کراچی میں شروع ہوگی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کیخلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کھیلنے کے لیے نیوزی لینڈ کی ون ڈے ٹیم کا اسکواڈ کراچی پہنچ گیا،نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے […]

موجودہ حکومت کے آخری ہفتے شروع، پی ٹی آئی کارکنان الیکشن کی تیاری کریں، فواد چوہدری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ موجودہ حکومت کے آخری ہفتے شروع، پی ٹی آئی کارکنان الیکشن کی تیاری کریں۔جمعرات کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں […]

موسم گرما میں معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اس سال بھی پاکستان موسمیاتی تبدیلی کی زد میں رہے گا جس کی وجہ سے موسم سرما میں مون سون کی بارشیں کم جبکہ موسم گرما زیادہ ہونے کا امکان ہے۔ جنوبی ایشیا میں سالانہ 22 فیصد بارشوں میں اضافہ ہوگا جبکہ موسم سرما میں کم بارشوں سے بہارکے امکان بھی معدوم […]

ایشیاکپ؛میزبانی پی سی بی کے سپرد، روایتی حریف پاکستان، بھارت ایک ہی گروپ میں شامل

لاہور(نیوز ڈیسک) ایشین کرکٹ کونسل نے سالانہ کلینڈر اور پاتھ وے اسٹرکچر کا اعلان کرتے ہوئے ایشیاکپ کی میزبانی پاکستان کے سپرد ہی رکھی ہے جبکہ کیلنڈر آف ایونٹس میں میزبان ملک کا ذکر نہیں۔ روایتی حریف پاکستان اور بھارت کو ایک بار پھر ایک ہی گروپ میں رکھا گیا ہے۔ دوسری جانب اے سی […]

عثمان بزدار کیخلاف شراب لائسنس کیس ، درخواست ضمانت واپس لینے پر عدالت نے کیس نمٹا دیا

لاہور(نیوز ڈیسک) سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کیخلاف شراب لائسنس کیس میں اپنی ضمانت کی درخواست واپس لے لی ، عدالت نے کیس نمٹا دیا۔ جمعرات کو احتساب عدالت میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی ، عدالت نے 5 جنوری تک عبوری ضمانت منظور کر رکھی تھی۔ عثمان […]

پاکستان کی آبادی کا تناسب23 کروڑ سے تجاوزکرگیا

لاہور: (نیوز ڈیسک) جہاں دنیا کی آبادی معمولی اضافے کے ساتھ بڑھ کر 7 ارب 40 کروڑ تک پہنچ گئی ، وہاں پاکستان کی آبادی میں بھی بہت تیزی سے اضافہ ہوا اور یہ 1970 کی 59 ملین سطح سے بڑھ کر 2021 میں 231 ملین (23 کروڑ 10لاکھ ) تک پہنچ گئی ، دوسری […]

عمیر جسوال کا شعیب اخترکی زندگی پر بننے والی فلم’’ راولپنڈی ایکسپریس ‘‘ سے علیحدگی کا اعلان

لاہور: ( نیوز ڈیسک ) فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنے ایک پیغام میں اداکار عمیر جسوال نے ’’ راولپنڈی ایکسپریس ‘‘ سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ’’ تخلیقی اور ذاتی وجوہات کی بنا پر میں نے شعیب اختر کی بائیوپک پروجیکٹ سے الگ ہونے کا فیصلہ کیا ہے […]

چودھری پرویز الہٰی اعتماد کا ووٹ لیں یا نہ لیں وہ دونوں صورتوں میں وزیراعلیٰ نہیں رہیں گے ، حافظ حمد اللہ کا دعویٰ

کوئٹہ(نیوز ڈیسک) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا کہ چودھری پرویز الہٰی اعتماد کا ووٹ لیں یا نہ لیں وہ دونوں صورتوں میں وزیراعلیٰ نہیں رہیں گے، عمران خان کی جانب سے 9 جنوری کو اعتماد کا ووٹ لینے کا اعلان صرف خبر ہی رہے گی، عمران […]