اہم خبریں

خطرے کی گھنٹی بج گئی، کورونا وائرس کے مریضوں میں اضافہ، 19 افراد کی حالت تشویشناک

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 33کیس رپورٹ ہوئے ۔ جمعرات کو این آئی ایچ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 3ہزار942 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے33 افراد کے […]

آئی سی سی پلئیر آف دی منتھ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم بھی نامزد

دبئی(نیوزڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلئیر آف دی منتھ (دسمبر 2022) کیلئے تین ناموں کا اعلان کردیا۔آئی سی سی کے اعلامیے میں کہا گیا کہ پلئیر آف دی منتھ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم، آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ اور انگلینڈ کے ہیری بروکس شامل ہیں۔سال 2022 میں پاکستان کی نمائندگی […]

جنوبی ایشا میں امن اور ترقی تنازعہ کشمیر کے حل سے منسلک ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیر اعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ جنوبی ایشا میں امن اور ترقی تنازعہ کشمیر کے حل سے منسلک ہے،حق خودارادیت کے دن کے موقع پر عالمی برادری سے مطالبہ ہےکہ وہ کشمیریوں کو ان کے قانونی حق کی فراہمی کے لئے اپنا کردار ادا کرے۔ جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں انہوں […]

عالمی برادری مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گری کی روک تھام کے لیے فوری اقدامات اٹھائے، قمرزمان کائرہ

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )وزیر اعظم کے مشیر برائے امور کشمیر وگلگت بلتستان قمرزمان کائرہ نے کہا ہے کہ بھارتی اقدامات عالمی قوانین اور چوتھے جنیوا کنونشن کی کھلی خلاف ورزی ہے،اقوام متحدہ اور عالمی برادری مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گری کی روک تھام کے لیے فوری اقدامات اٹھائیں ۔جمعرات کویوم حق خودارادیت […]

کورونا وائرس کی سب سے زیادہ تیزی سے پھیلنے والی نئی قسم سامنے آگئی

نیویارک(نیوزڈیسک)کورونا وائرس کی سب سے زیادہ تیزی سے پھیلنے والی نئی قسم سامنے آگئی،عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہاہے کہ اومیکرون کی ذیلی قسم ایکس بی بی 1.5 اس وائرس کی اب تک کی سب سے زیادہ متعدی قسم ہے، بظاہر اومیکرون کی یہ قسم لوگوں کو زیادہ بیمار نہیں کرتی۔غیرملکی خبررساں ادارے […]

دیوالیہ کی باتیں کرنے والے ملک دشمن ہیں، پی ٹی آئی کے پاس کوئی مثبت بات نہیں، احسن اقبال

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ دیوالیہ کی باتیں کرنے والے ملک دشمن ہیں، پی ٹی آئی کے پاس کوئی مثبت بات نہیں تو انہیں اپنی زبان بند رکھنی چاہئے۔ جمعرات کو یہاں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان […]

دم پخت مچھلی

اے بی این کی لذت اور ذائقے سے بھری ریسی پِیز آپ کے لیے لذتِ کام و دہن کا بہترین ذریعہ ہیں، سردیوں کے اس ٹھنڈے میٹھے موسم میں بدن کو راحت اور توانائی بخشنے کے لیے سمندری کھانوں کا کوئی نعم البدل نہیں۔ سمندری کھانوں میں شامل متعدد پکوان آپ کے لیے دنیا بھر […]

میاںبراداران کے خاندان کے دو نئے اہم ترین چہروں کی سیاست میں آمد،جلد باقاعدہ اعلان متوقع

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ ن نے خاندان کے دو نئے چہروں کو سیاست کے میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا ہے،ان دو چہروں میں نواز شریف کے نواسے, مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر ،وزیر اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز شامل ہیں،جنید صفگر نے مریم نواز کے ساتھ […]

گجرات میں فلم پٹھان کی پروموشن پرہندوانتہاپسندوں کا احتجاج،بپھرے مظاہین کی توڑپھوڑ

احمدآباد(نیوزڈیس)بالی ووڈ بادشاہ شاہ رخ خان کی فلم پٹھان کی ریلیز سے قبل ہی انتہا پسند ہندو انتہا پسندی پر اتر آئے ، فلم کے پوسٹر پھاڑ دئیے اورشدید احتجاج کیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق انتہا پسند ہندو تنظیم بجرنگ دال کے کارکنوں نے گجرات کے شہر احمدآباد کے پوش علاقے کے ایک شاپنگ مال […]

میگھن سے شادی کے بعد اپنے بھائی ہیرے سے تعلقات خراب ہوئے،برطانوی شہزاد ولیم

لندن(نیوزڈیسک)شہزادہ ہیری نے اپنی کتاب میں شہزادہ ولیم پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے بھائی ولیم سے ان کے تعلقات میگھن مارکل سے شادی کے بعد خراب ہوئے جب ولیم نے میگھن کے بارے میں سخت الفاظ کہے،بات اتنی بڑھ گئی کہ ولیم نے ان کا کالر پکڑا اور اٹھا کر […]