اہم خبریں

حکومت کااحسن اقدام ، سوشل میڈیا پر قرآن پاک کے مستند ترجمےکیلئے نگرانی کا فیصلہ

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ وزارت مذہبی امور نے قرآن پاک کا مستند نسخہ مرتب کیا ہے، اس نسخےکی صوبائی قرآن بورڈ سے تائید حاصل کی جائےگی ، بعض افراد سوشل میڈیا پر بھی قرآن پاک کے ترجمے کو اپنی مرضی کے مطابق ڈھالتے ہیں، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی […]

وزیراعلیٰ پنجاب کا اعتماد کاووٹ لینے سے انکار،گورنر کاخط نہیں مانتے،پرویزالٰہی

لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ نے اعتماد کا ووٹ لینے سے انکارکرتے ہوئے کہاہے کہ اعتماد کے ووٹ سے متعلق گورنرکا خط نہیں مانتے، اعتماد کا ووٹ لینے کا مطلب گورنر کا خط تسلیم کرنا ہوگا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ نے کہا کہ گورنر نے اعتماد کا ووٹ لینے کا غیرقانونی حکم […]

رمیز راجا کاپینشن کے حصول کیلئے پی سی بی سے رابطوں کا انکشاف

لاہور(نیوزڈیسک)سابق چیئرمین رمیز راجا کے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے رابطہ کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ رمیز راجا نے پینشن کے حصول کے لیے پی سی بی حکام سے رابطہ کیا ہے اور 60 سال سے اوپر عمر ہونے پر پینشن لینے والے کرکٹرز کی فہرست […]

عمران خان کو گولی نہیں لگی ،ڈرامہ کررہا ہے،وزیرداخلہ راناثنااللہ

لاہور(نیوزیسک)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان وزیر آباد حملے کی کہانی الجھانا چاہتے ہیں اور عمران خان کو فائر نہیں لگا بلکہ ڈرامہ کر رہا ہے۔ عمران خان کی مہم ملک دشمنی پر مبنی ہے، اگر فتنے کو موقع ملا تو یہ قوم کو حادثے سے دوچار کر دے […]

سونے کی قیمت میں بڑی کمی،یکدم 5200 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی(نیوزڈیسک)عالمی مارکیٹ میں بھی فی اونس سونے کی قیمت میں 14 ڈالر اور پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 5200 روپے کم ہوگئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 14 ڈالر کی کمی ہوئی، جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 1848 ڈالر کی سطح پر […]

وزیراعظم نے آئی ٹی برآمدات 15 ارب ڈالر تک بڑھانے کیلئے انقلابی اقدامات ہدایت کی ہدایت کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک  )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ آئندہ تین سال میں آئی ٹی برآمدات 15 ارب ڈالر تک بڑھانے کیلئے عملی اقدامات ترجیحی بنیادوں پر کئے جائیں، آئی ٹی نصاب کو انڈسٹری کی ضروریات سے ہم آہنگ کیا جائے، آئی ٹی انڈسٹری اپنی برآمدی آمدن پاکستان لائے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا […]

اسرائیل نے دنیا کے سب سے پرانے قیدی کو 40سال بعد رہا کردیا

مقبوضہ بیت المقدس(نیوزڈیسک) قابض اسرائیلی حکومت نے دنیا کے سب سے پرانے قیدی کو رہا کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق قابض اسرائیلی حکومت نے اسرائیلی قید میں 40 سال گزارنے والے فلسطینی قیدی کو رہا کردیا۔ اسرائیلی حکام نے 66 سالہ کریم یونس کو تل ابیب کے شمال میں واقع جیل سے جمعرات کی صبح […]

مجھ پرقاتلانہ حملے سےمتعلق جے آئی ٹی کی فائنڈنگ سب کے سامنے لاناچاہتاہوں، عمران خان

لاہور (نیوز ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں قانون کی حکمرانی تک ترقی نہیں ہوسکتی،مجھ پرقاتلانہ حملے سےمتعلق جے آئی ٹی کی فائنڈنگ سب کے سامنے لاناچاہتاہوں،ہمارے ارکان کو بلاکر پیسوں کی آفر کی گئی،سب سے پہلی سازش رجیم چینج کے ذریعے ہوئی،رجیم چینج کے پیچھے ماسٹر […]

30 ہزار بے روزگار گریجویٹ نوجوانوں کے لئے ’’ باصلاحیت نوجوان انٹرنشپ پروگرام ‘‘شروع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک  )وفاقی وزیربرائے منصوبہ بندی، ترقی، اصلاحات و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ 30 ہزار بے روزگار گریجویٹ نوجوانوں کے لئے ’’باصلاحیت نوجوان انٹرن شپ پروگرام ‘‘ کا آغاز کیا جا رہا ہے، پاکستان کے مستقبل کا انحصار نوجوانوں کی بامقصد تعلیم اور ہنر سیکھنے پر ہے۔ ان خیالات کااظہار […]

پاکستان حق خودارادیت کے حصول تک کشمیریوں کےساتھ کھڑا رہے گا، منیر اکرم

اقوام متحدہ( نیوز ڈیسک )اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت تک آرام سے نہیں بیٹھے گا جب تک کشمیری عوام کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق استصواب رائے کے ذریعے اقوام متحدہ کے وعدے کے مطابق ان کا ناقابل تنسیخ حق ، […]