مرغ 390,بریڈر، 410، انڈے 280روپے درجن فروخت ہونے لگے، عام آدمی پریشان

مظفرآباد(سٹاف رپورٹر)ریاستی دارالحکومت میں مہنگائی کا طوفان نہ رک سکا،مرغ چار سو کی نفسیاتی حد کے قریب پہنچ گیا،سرکاری ملازمین، کم آمدنی اور غریب دیہاڑی دار کی قوت خرید جواب دے گئی،تفصیلات کے مطابق دارلحکومت مظفرآباد میں مہنگائی کاجن بے قابو مرغ 390,بریڈر، 410، جبکہ انڈے 280روپے درجن فروخت ہونے لگے،اشیاء ضرورت کی قمیتوں میں […]
امریکا میں بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 8افراد کا قتل کر دیا گیا

اوٹا( نیوزڈیسک)امریکی ریاست اوٹا اینوک سٹی میں ایک خاندان کے آٹھ افراد کو گھر میں فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا ، البرٹ ڈرائیو کے علاقے میں ایک گھر میں 8افراد کو گولیاں مار کر قتل کردیا گیا ، ہلاک ہونیوالوں میں 5 بچے بھی شامل ہیں ،پریس ریلیز میں کہا گیا کہ واقعے کے […]
مجھے راستے سے ہٹانے کیلے ہرحربہ استعمال کیاگیا،ضمنی الیکشن میں فتح کے بعد میرے قتل کامنصوبہ تھا،عمران خان

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں اپنے اوپر فائرنگ کی ایف آئی آر درج نہیں کرواسکا، جبکہ پنجاب میں ہماری حکومت ہونے کے باوجود ماتحت پولیس افسر (ڈی پی او گوجرانوالہ) عدالت میں پیش نہ ہوا جبکہ سی ٹی ڈی افسر نے بھی شامل تفتیش ہونے اور عدالت […]
چیئر مین فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی تقرری التوا کاشکار،قانونی امور ٹھپ

پشاور(نیوز ڈیسک)چیئر مین فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی تقرری تین ہفتے گزرنے کے باوجود بھی نہ ہو سکی ، سترہ دسمبر سے چیئر مین فیڈرل پبلک سروس کمیشن کاعہدہ خالی پڑا ہوا ہے ، سابق چیئر مین کیپٹن ریٹائرڈ زاہد سعید کے تین سال کی مدت سولہ دسمبر کو مکمل ہو چکی ہے ۔ چیئر […]
بجلی اور گیس بحران ،چھ سو کےلگ بھگ صنعتی یونٹس بند ہو چکے ہیں

پشاور(نیوز ڈیسک)خیبر پختونخوا کےبڑی اور چھوٹی صنعتوں کےمالکان نے صوبے میں بد امنی، حکومت کے صنعتی اور تجارتی پالیسیوں کیخلاف چیمبر آف کامرس پشاورمیں پریس کانفرنس کی۔سرحد چیمبر آف کامرس کےصدر محمد اسحاق کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت کی غلط صنعتی اور تجارتی پالیسیوں کی وجہ سے صنعتی یونٹس شدید بحران کے شکار ہے۔اُنکا […]
پارلیمانی سیکرٹری ڈاکٹر شازیہ کو عہدے سے ہٹانے کاحکم

پشاور(نیوز ڈیسک) پاکستان نرسنگ کونسل میں نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے نئے صدر فرید اللہ شاہ نے پارلیمانی سیکرٹری اور وزارت قومی صحت و صدر پاکستان نرسنگ کونسل ڈاکٹر شازیہ صوبیہ کو عہدے سے ہٹانے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں ۔ نائب صدر فرید شاہ کے جاری کردہ احکامات کے مطابق وزارت قانون […]
سکھر،انڈس ڈولفن کو مارنےکے جرم میں ملزم کو 5 سال قید اور ڈھائی لاکھ روپے جرمانہ

سکر(نیوزڈیسک)انڈس ڈولفن کو مارنےکےکیس میں سیشن کورٹ سکھر نے ملزم کو 5 سال قید اور ڈھائی لاکھ روپے جرمانہ عائدکردیا۔سیشن کورٹ سکھر نےکیس میں نامزد دو ملزمان کو جرم ثابت نہ ہونے پربری کردیا، عدالتی حکم پر ملزم منور میرانی کو گرفتار کرکے جیل منتقل کردیا گیا۔آفیسر وائلڈ لائف میر اختر تالپور کے مطابق منور […]
پیپلز پارٹی کی سیاست کا محور تبدیل، وفاق میں حکومت بنانے کیلئے پنجاب کی فتح کو لازمی قرار دیدیا

کراچی( نیوز ڈیسک )پیپلزپارٹی سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کا بلاول ہاؤس کراچی میں اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ پیپلزپارٹی کسی سیاسی جماعت کی بلیک میلنگ میں نہیں آئے گی،سی سی سی اجلاس میں رہنماؤں نے بلاول بھٹو اور آصف علی زرداری کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا جبکہ نریندرمودی کو آنکھیں دکھانے پر بلاول […]
پوری قوم دہشت گردی کے مکمل اور جڑ سے خاتمےکیلئے متحد ہے ،صدر مملکت

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پوری قوم دہشت گردی کے مکمل اور جڑ سے خاتمےکیلئے متحد ہے ، شہداء قوم کے محسن ہیں ، پوری قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شہداء کی خدمات کو سلام پیش کرتی ہے۔ جمعرات کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری […]
وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور چین کی ریاستی کونسل کے وزیر اعظم لی کی چیانگ کے درمیان ٹیلیفون پر بات چیت

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )پاکستان اور چین نے عوامی مفاد کے لئے دوطرفہ تعاون کو آگے بڑھانے کے لئے قریبی رابطے برقرار رکھنے پر اتفاق کیا ہے ،وزیراعظم محمد شہباز شریف نے چین کے ساتھ قریبی تعلقات کو فروغ دینے اور چین کے بنیادی مفادات کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا ہے جبکہ چینی وزیر اعظم […]