اہم خبریں

عوام یا ریاست کے خلاف دہشت گردی میں ملوث کسی بھی تنظیم یا فرد سے بات چیت یا مذاکرات نہیں ہونگے، وزیر داخلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ کسی بھی ایسی تنظیم یا فرد سے جو عوام یا ریاست کے خلاف دہشت گردی میں ملوث ہو اس کے ساتھ بات چیت یا مذاکرات نہیں ہوگی ، عمران خان کے توشہ خان کیس ،فارن فنڈنگ کیس ، القادر ٹرسٹ کیسز وائیٹ […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ،کاروباری حجم ہفتے کی کم ترین سطح پر رہا

کراچی(نیوز ڈیسک)اسٹاک ایکسچینج میں آج 11 کروڑ 17 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 3 ارب 9 کروڑ روپے رہی۔ کاروبار کا مثبت دن رہا، تاہم کاروباری حجم ہفتے کی کم ترین سطح پر رہا۔پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس بھی کاروباری دن میں 251 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، جو انڈیکس […]

جرمنی کا چین سے آنے والے مسافروں کیلئے کورونا وائرس کے ضوابط کا اعلان

برلن (نیوزڈیسک)جرمنی نے چین سے آنے والے مسافروں کیلئے کورونا وائرس کے ضوابط کا اعلان کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن وزیر صحت نے کہاکہ چین سے آنے والے مسافروں کو ایئرپورٹ پر ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ کرانا ہوگا۔جرمن حکام کا کہنا تھا کہ ایئر پورٹس پر رینڈم کورونا وائرس ٹیسٹنگ اور ویسٹ واٹر چیکنگ بھی […]

کیویز کیخلاف ون ڈے سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

لاہور (نیوز ڈیسک) عبوری چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے کیویز کیخلاف ون ڈے سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا،سولہ رکنی قومی ٹیم میں کامران غلام، حارث سہیل، طیب طاہر اور اسامہ میر، امام الحق، بابراعظم، فخر زمان، محمدرضوان، حارث رؤف، محمد حسنین، محمد نواز، وسیم جونیئر، نسیم شاہ، آغا سلمان، شاہنواز دھانی اور […]

رحیم یار خان میں قیا مت ٹوٹ پڑی، گردن توڑ بخار نے ایک ہی خاندان کے 12 افراد کی جان لے لی

رحیم یار خان(نیوز ڈیسک) رحیم یار خان میں قیا مت ٹوٹ پڑی، گردن توڑ بخار نے ایک ہی خاندان کے 12 افراد کی جان لے لی،محکمہ صحت کے مطابق گردن توڑ بخار ایک ہی خاندان کے 12 افراد کی موت کی وجہ بنا۔ متاثرہ آبادی اور ملحقہ علاقوں میں خون کے نمونے اور رہائشی افراد […]

ولی عہد کی تصویر ٹرک پر سجانے والے پاکستانی ٹرک ڈرائیور کی اسلام آباد میں سعودی سفیر سے ملاقات

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعيد المالی نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی تصویر اپنے ٹرک پر آویزاں کرنے والے پاکستانی ٹرک ڈرائیور سے ملاقات کی ہے۔سعودی سفارت خانے نے ایک ٹویٹ میں اس ملاقات کے حوالے سے کہا کہ سفیر جناب نواف سعيدالمالی نے ڈرائیور نواز اختر سے ملاقات […]

چکوال میں نئی سیاسی صف بندی ہونا شروع ہو گئی،سیاست دانوں نے اختلافات ختم کرنے کی پالیسی اختیار کر لی

چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ضلع چکوال میں نئی سیاسی صف بندی ترتیب پا رہی ہے اور ہر جماعت کے اندر موجود سیاست دانوں نے ایک دوسرے کے ساتھ اختلافات ختم کرنے کی پالیسی اختیار کر رکھی ہے ۔ ضلع تلہ گنگ کے قیام کے بعد چکوال کے سیاست دانوں نے بھی پنجہ آزمائی کے بجائے مفاہمت کا راستہ […]

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں ، شمالی بلوچستان میں شدید سرد ر ہے گا

اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد ر ہے گا۔ پنجاب ،خیبر پختونخوا کے میدانی علا قوں اوربالائی سندھ میں شدید دھند کا سلسلہ جاری رہے گا ۔ خطۂ پوٹھوہار میں صبح […]

عالمی برادری کشمیرمیں ریاستی مظالم اورانسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کانوٹس لے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دفتر خارجہ کی ترجمان نے کہاہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر اور پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہے۔بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں گزشتہ ہفتے 4معصوم کشمیریوں کا بہیمانہ قتل کیا گیا۔عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے ، […]

ایشیاکپ ، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل،ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیاء کپ کی میزبانی پاکستان کے سپرد ہی رکھی ہے

دبئی(نیوز ڈیسک) رواں سال ستمبر میں شیڈول ون ڈے ایشیاکپ میں پاکستان اور بھارت کو ایک ہی گروپ میں رکھا گیا ہے، تیسری ٹیم کوالیفائر ون ہوگی جبکہ دوسرے گروپ میں سری لنکا، بنگلہ دیش اور افغانستان کی ٹیمیں شامل ہیں،ایشین کرکٹ کونسل نے سالانہ کلینڈر اور پاتھ وے اسٹرکچر کا اعلان کرتے ہوئے ایشیاکپ […]