سپریم کورٹ عمران خان پر قاتلانہ حملے کا انکوائری کمیشن بنائے،رانا ثنااللہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا للہ نے کہاہے عمران خان پر فائرنگ کے واقعہ کے ملزم کو موقع پر پکڑا گیا،وہاں پر فائر کرنے والا کوئی دوسرا ملزم نہیں تھا،عمران خان ہر معاملے کو اسیکنڈلائز کرتے ہیں، جے آئی ٹی فراڈ ہے، اس سے انصاف کی کوئی توقع نہیں ، یہ مناسب جے آئی ٹی […]
شیخ رشید کا لال حویلی سے کل3 بجے مہنگائی کے خلاف ریلی نکالنے کا اعلان

لاہور(نیوز ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ (آج ) جمعہ کو لال حویلی سے 3 بجے مہنگائی کے خلاف ریلی نکالیں گے۔شیخ رشید نے لاہور کے زمان پارک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ عمران خان سے ملاقات میں ملک کے مسائل پر بات ہوئی۔ان کا کہنا تھا […]
سی ڈی اے قوانین کی خلاف ورزی پر ترجمان کے پی حکومت بیرسٹر محمد علی سیف کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر محمد علی سیف کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے گئے۔ کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) قوانین کی خلاف ورزی پر طلبی کے باوجود حاضر نہ ہونے پر بیرسٹر سیف کے وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر محمد علی سیف کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے […]
چین پھر کورونا وائرس نے پھر لپیٹ میں لے لیا،،40فیصد آبادی متاثر،ہانگ کانگ کے میڈیا نےتہلکہ مچا دیا

بیجنگ (نیوز ڈیسک) ہانگ کانگ سے تعلق رکھنے والی نیوز آؤٹ لیٹ ایشیا ٹائمز نے رپورٹ دی ہے کہ چینی وبائی امراض کے ماہر زینگ گوانگ کا کہنا ہے کہ چینی شہریوں نے اطلاع دی ہے ان کے 50 فیصد لوگ کورونا میں مبتلا ہیں،جس سے یہ اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ چین کی […]
وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے برطانوی ہائی کمشنر کی الوداعی ملاقات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور برطانیہ کے تعلقات تاریخ، مشترکہ میراث اور عوام سے عوام کے مضبوط رشتوں میں جڑے ہوئے ہیں جو مضبوط سے مضبوط تر ہوتے جا رہے ہیں،برطانیہ پاکستان کا سب سے بڑا یورپی تجارتی، سرمایہ کاری اور ترقیاتی شراکت دار ہے،دونوں ممالک کے […]
پی ٹی آئی غیرذمہ دارانہ بیانات نہ دے، اعتماد کا ووٹ لینے کی کوئی ضرورت نہیں ہے: پرویز الہیٰ

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ اعتماد کا ووٹ لیں گے یا نہیں؟ پرویز الہٰی کہتے ہیں کہ اعتماد کے ووٹ سے متعلق گورنرکا خط نہیں مانتے، اعتماد کا ووٹ لینے کا مطلب گورنر کا خط تسلیم کرنا ہوگا۔وزیراعلیٰ پرویز الہٰی نے گوجرانوالہ میڈیکل کالج ٹیچنگ اسپتال کے افتتاح کے موقع پر گفتگو کرتے […]
اسلام آبادسمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف وہراس

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی دارلحکومت اسلام آبادسمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ، لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا،عوام کلمہ طیبہ کاورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ۔جمعرات کو وفاقی دارلحکومت اسلام آباد،میانوالی،چنیوٹ،سیالکوٹ ابیٹ آباداوروگردونواح کے علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلے سے خوفزدہ عوام کلمہ طیبہ کاورد کرتے […]
وزیر اعظم عوام کے تعاون سے ملک کو مشکلات کے بھنور سے ضرور نکال لیں گے ،خرم دستگیرخان

گوجرانوالہ( نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ و فاقی حکومت معاشی بحران پر قابو پانے کے لئے سخت محنت کر ر ہی ہے ، وزیر اعظم شہباز شریف عوام کے تعاون سے ملک کو مشکلات کے بھنور سے ضرور نکال لیں گے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے مسلم لیگ […]
توانائی بحران سے نمٹنے کیلئے حکومت کمر بستہ، مقامی سطح پر سولر پینل بنانے کی پالیسی کو ترجیحی بنیادوں پر حتمی شکل دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ ملک میں مقامی سطح پر سولر پینل بنانے کیلئے پالیسی کو ترجیحی بنیادوں پر حتمی شکل دی جائے، سرکاری عمارتوں میں ہزار میگاواٹ کے منصوبے کو آئندہ موسم گرما سے پہلے ہر صورت مکمل کیا جائے۔ یہ ہدایات انہوں نے جمعرات کو ملک […]
دنیا کے تیسرے امیر ترین پالتو جانور کا اعزاز ٹیلر سوئفٹ کی بلی اولیویا بینسن کے نام

نیویارک(نیوزڈیسک)دنیا کے تیسرے امیر ترین پالتو جانور کا اعزاز ٹیلر سوئفٹ کی بلی اولیویا بینسن نے حاصل کرلیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق معروف پالتو جانوروں اور ان کے مالکان کے انسٹاگرام اکاؤنٹس کا تجزیہ کرکے تخمینہ لگایا گیا کہ ہر جانور فی انسٹاگرام پوسٹ پر کتنے پیسے کما سکتا ہے۔اولیویا بینسن کے معاملے میں […]