اہم خبریں

اگر کوئی سمجھتا ہے کہ وہ الیکشن میں تاخیرکروائے گا تو اس کی مخالفت کریں گے، بلاول بھٹو زرداری

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ دہشت گرد اور انتہا پسند پاکستان کے دشمن ہیں، دہشت گرد اور اتنہا پسند ہمارے مذہب اور انسانیت کے دشمن ہیں، دہشت گردوں اور انتہا پسندوں کے ساتھ جرائم پیشہ عناصر جیسا سلوک ہونا چاہیے، پیپلز پارٹی ہمیشہ سے وقت پر […]

سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر 5ارب57کروڑ ڈالرز کی کم ترین سطح پر پہنچ گئے

کراچی(نیوز ڈیسک) غیر ملکی ادائیگیوں کے باعث سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر 5ارب57کروڑ ڈالرز کی کم ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق 30دسمبرکو ختم ہونے والاے ہفتے پر ملک کے مجموعی ذخائر 28 کروڑ 17لاکھ ڈالرز کمی سے 11ارب42کروڑ55لاکھ ڈالرز کی سطح پر پہنچ گئے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق اس دوران مرکزی بینک کے […]

مارشل لاء لگ جاتے ہیں، مشرف کیخلاف آرٹیکل چھ کے تحت کارروائی نہیں ہونی چاہیے،فواد چوہدری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری نے مارشل لاء کی وضاحت کرتے ہوئے کہاہے کہ مارشل لاء لگ جاتے ہیں، مشرف کیخلاف آرٹیکل 6 کی کارروائی نہیں ہونی چاہیے تھی۔نجی ٹی وی کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں فواد چوہدری نے کہا کہ مارشل لاء لگ جاتے ہیں، پرویز مشرف کا پہلے مارشل لاء پھر ایمرجنسی […]

پنجاب میں پا کستان تحریک انصاف کو بڑی کامیابی،حمزہ شہباز کیمپ کو دھچکا

لاہور (نیوز ڈیسک) پا کستان تحریک انصاف کے راہنمافواد چودھری نے کہا کہ بلال وڑائچ نے عمران خان سے ملاقات کے بعد تحریک انصاف کے وژن پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا اور وڑائچ فیملی بہت جلد تحریک انصاف میں باقاعدہ شمولیت اختیار کر رہی ہے ان کے آنے سے پنجاب اسمبلی میں ہمارا مزید […]

تعلیم کے ذریعے ہی پاکستان قومی ترقی کو یقینی بنا سکتا ہے، صد ر ممللت

راولپنڈی( نیوز ڈیسک )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ تعلیم کے ذریعے ہی پاکستان قومی ترقی کو یقینی بنا سکتا ہے اور غربت، بے روزگاری، عدم برداشت اور انتہا پسندی کا خاتمہ کر سکتا ہے۔جمعرات کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق 24ویں ایف سی ایس کانووکیشن کی تقریب نیشنل […]

ہر حال میں کاروباری طبقے کے تعاون اور عوام کی حمایت سے معاشی چیلنجوں پر قابو پا لیں گے،شہباز شریف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان بزنس کونسل کے نمائندہ وفد نے ملاقات کی اورحکومت کی معاشی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہارکیا۔ وفد کی جانب سے حکومت کو توانائی کی بچت کے مختلف اقدامات پر تعاون کی یقین دہانی بھی کرائی گئی۔جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق […]

حج کے حوالے سے خواتین کیلئےخوشخبری،سعودی عرب نے محرم کے بغیر حج رجسٹریشن کی اجازت دے دی

ریاض(نیوز ڈیسک) وزارت حج نے خواتین کو محرم کے بغیر حج کے لیے اندراج کرنے کی بھی اجازت دی ہے۔ خواتین کے لیے محرم کو ترجیحی شرط سے خارج کر دیا گیا ہے۔اسی طرح اس سال حج کرنے کے لیے رجسٹریشن کے لیے کم از کم عمر 12 سال ہو گی،العربیہ نیوز کے مطابق جن […]

لاہور میں میو اسپتال کے فزیشن ڈاکٹر مسعود جیلانی قتل ،لاش گھر سے برآمد

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور میں میو اسپتال کے فزیشن ڈاکٹر مسعود جیلانی کو قتل کردیا گیا۔لاش گھر سے برآمد ہوئی ہے،لاش تحویل میں لے لی، شواہد اکٹھے کیے جارہے ہیں،پولیس کا کہنا ہے کہ میو اسپتال کے فزیشن ڈاکٹر مسعود جیلانی کو ڈیفنس میں قتل کیا گیا، ڈاکٹر مسعود جیلانی کی لاش گھر سے ملی ہے، سینے پر […]

وزیر اعظم آزادکشمیر و جموں کشمیر تنویر الیاس ڈسٹرکٹ ہسپتال،سٹی تھانہ پہنچ گئے،مریضوں وقیدیوں سےملاقات،تھانہ کی اپ گریڈیشن،ماڈل سٹی پولیس سٹیشن بنانےکااعلان

ایف آئی آر آن لائن درج ہوگی میرپو ر(بیورورپورٹ) آزادکشمیر کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی وزیر اعظم کا تھانے کا سرپرائز وزٹ۔تفصیلات کے مطابق وزیرا عظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کا بغیر پروٹوکول میرپور شہر کا دورہ ، انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں۔ وزیراعظم آزاد کشمیر نے ڈسٹرکٹ ہسپتال میرپور اور سٹی […]

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی اسٹیٹ لائف کو دعویداروں کو 19 لاکھ روپے سے زائد کے کلیم ادا کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسٹیٹ لائف کی وفاقی محتسب کے 4 فیصلوں کے خلاف اپیلیں مسترد کر دیں۔ انہوں نے اسٹیٹ لائف کو لائف انشورنس پالیسی جاری کرنے سے پہلے کے تصدیقی عمل کو مضبوط کرنے اور اسٹیٹ لائف کو دعویداروں کو 19 لاکھ روپے سے زائد کے کلیم ادا کرنے […]