اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ایڈیشنل جنرل سیکرٹری شمال پنجاب سیمابیہ طاہر ستی کو گرفتار کر لیا گیا،سمابیہ طاہر ستی کو اسلام آباد پولیس نے گھر سے گرفتار کیا سیمابیہ طاہر ستی 9 مئی کے پر تشدد واقعات میں ملوث ہیں،سیمابیہ طاہر ستی پر نو مئی کے واقعات میں ملوث ہونے کے شواہد ہیں ۔















