پشاور ( اے بی این نیوز )خیبر پختونخوا حکومت کی درخواست پر ضلع کرم میں فوج اور ایف سی تعینات، ضلع میں امن وامان کی صورتحال معمول پر آنے تک فوج تعینات رہے گی،محکمہ داخلہ نے اعلامیہ جاری کردیا، متنازعہ زمین پر دفعہ 144نافذ ،فریقین میں جنگ بندی کیلئے حکومتی کمیٹی بھی کرم کا تیسرا دورہ کرے گی، حالیہ واقعات میں 7افراد جاں بحق ،جبکہ34زخمی ہوئے تھے۔















