اہم خبریں

نیب نے چیرمین پی ٹی آئی کو 13 جولائی کو طلب کر لیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)نیب نے چیرمین پی ٹی آئی کو 13 جولائی کو طلب کر لیا،نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کو اپنی ملک اور بیرون جائیداد کی تفصیلات بھی لانے کو کہا،نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کو بنی گالہ اور زمان پارک کی ریونیو دستاویز بھی لانے کو بھی کہا،نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی شوکت خانم ٹرسٹ کی رجسٹریشن و متعلقہ دستاویزات لانے کو کہا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں