اہم خبریں

پولیس بے خبر ،پی ٹی آئی رہنما ءگرفتاری سے بچ گئے

پشاور(نیوزڈیسک) پولیس پی ٹی آئی رہنما کی درخواست ضمانت خارج ہونے سے لا علم ،پی ٹی آئی رہنما عارف یوسف گرفتاری سے بچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عارف یوسف کی درخواست ضمانت خارج کی لیکن پھر بھی پولیس پی ٹی آئی رہنما حراست میں نہ لے سکی کیونکہ پولیس ضمانت خارج ہونے کی کوئی خبر ہی نہیں تھی۔

متعلقہ خبریں