اہم خبریں

گھوٹکی میں نامعلوم افراد کی دکانوں پر فائرنگ، بچی سمیت 3 افراد جاں بحق

گھوٹکی (  اے بی این نیوز  )انور آباد محلے میں نامعلوم افراد نے اندھ دھند فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس حکام کے مطابق گھوٹکی کے علاقے انورآباد محلے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے، جاں بحق ہونے والوں میں 5 سالہ بچی بھی شامل ہے۔پولیس حکام نے بتایا کہ نامعلوم ملزمان نے علاقے کی دکانوں پر اندھا دھند فائرنگ کی، اور
حملہ آور ملزمان واقعے کے بعد فرار ہوگئے۔

متعلقہ خبریں