پرویزالہٰی منی لانڈرنگ کیس ،سماعت10جولائی تک ملتوی کردی گئی

لاہور(نیوز ڈیسک) منی لانڈرنگ کیس میں پرویزالہٰی کی ضمانت کی درخواست پرسماعت10جولائی تک ملتوی۔ تفصیلات کے مطابق بینکنگ کورٹ کے جج کی رخصت کے باعث ڈیوٹی جج نے کیس کی سماعت کی،عدالت کی آئندہ سماعت پر ایف آئی کو مقدمے کاریکارڈ پیش کرنے کی ہدایت کردی گئی۔