اسلام آباد میں بوری بند نعش برآمد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )تھانہ کراچی کمپنی کی حدود سے شہری کی بوری بند نعش برآمد،نعش ایک گھر سے برآمد ہوئی جو کہ لاش پانچ روز سے زائد پرانی ہے،تھانہ کراچی کمپنی کی حدود سے ملنے والینعش کی شناخت نہ ہو سکی،ڈیڈ باڈی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔