اہم خبریں

کرنسی مارکیٹ سے بڑی خبر، ایرانی ریال کی تازہ ترین شرح جاری

کرنسی مارکیٹ سے بڑی خبر، ایرانی ریال کی تازہ ترین شرح جاری

کراچی (اے بی این نیوز) پابندیوں اور معاشی دباؤ کے باعث ایرانی ریال کو عالمی سطح پر شدید چیلنجز کا سامنا ہے، تاہم پاکستان کی اوپن کرنسی مارکیٹ میں حالیہ ہفتوں کے دوران ایرانی ریال کی قدر میں بہتری کا رجحان برقرار ہے۔

کرنسی ڈیلرز کے مطابق پاکستانی مارکیٹ میں ایرانی ریال کی طلب میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے، جبکہ بعض سرمایہ کار مستقبل میں ایران کی معاشی صورتحال میں بہتری اور پابندیوں میں نرمی کی توقع پر ریال خریدنے میں دلچسپی لے رہے ہیں۔
تازہ ترین شرح

Latest Rate

Pakistani Rupees (PKR) Iranian Rials (IRR)
1 4,966.07
5 24,830.35
10 49,660.70
15 74,491.05
20 99,321.40
25 124,151.75
30 148,982.10
35 173,812.45
40 198,642.80
45 223,473.15
50 248,303.50
55 273,133.85
60 297,964.20
65 322,794.55
70 347,624.90
75 372,455.25
80 397,285.60
85 422,115.95
90 446,946.30
95 471,776.65
100 496,607.00

ماہرین کا کہنا ہے کہ عالمی دباؤ کے باوجود مقامی مارکیٹ میں ایرانی ریال کی قدر میں بہتری ایک اہم پیش رفت ہے، تاہم سرمایہ کاروں کو کرنسی کی خرید و فروخت سے قبل تازہ ترین شرح تبادلہ ضرور چیک کرنی چاہیے۔

مزید پڑھیں‌:دہری شہریت رکھنے والے پاکستانیوں کیلئے نئی سفری ہدایات جاری

متعلقہ خبریں