اہم خبریں

مفت آٹا پوائنٹ پر بھگدڑ مچنے سے دو پولیس اہلکار و ں سمیت دو خواتین زخمی

کلر سیداں (  اے بی این نیوز  ) مفت آٹا پوائنٹ پر بھگدڑ مچنے سے دو پولیس اہلکار و ں سمیت دو خواتین زخمی ہو گئیں،ایک پولیس اہلکار کی ٹانگ ٹو ٹ گئی ، ۔ زخمیوں کوڈی ایچ کیو اسپتال کلر سیداں نتقل کر دیا گیا،،حالت نازک ہونے کے باعث زخمیوں کو راولپنڈی ریفر کر دیا گیا۔

متعلقہ خبریں