اہم خبریں

ما ہ ر مضا ن اور مہنگا ئی کا طو فا ن

اسلام آباد (اے بی این نیوز  )ما ہ ر مضا ن اور مہنگا ئی کا طو فا ن، عوام پر یشان،مہنگائی سالانہ بنیاد پر 35 فیصد سے زیادہ کی بلند سطح پر پہنچ گئی، چائے،پھل، سبزیاں،چینی، مشروبات، آٹا، کوکنگ آئل سب کچھ مہنگا،،، ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کردی،رپورٹ کے مطابق ما رچ کے دوران مہنگائی کی شرح میں 3.72 فیصد کا اضافہ ہوا، شہری علاقوں میں مہنگائی کی شرح 33 فیصد تک پہنچ گئی، ٹماٹر 13 فیصد، چینی ساڑھے 12،مشروبات 12 فیصد مہنگے ایک ماہ میں آلو 11 فیصد،گندم اورآٹا 8 فیصد تک مہنگا ہوا۔

متعلقہ خبریں