اسلام آباد ہائیکورٹ ، ایف آئی اے انسپکٹر عمران کی طبیعت خراب، ہسپتال منتقل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے موقع پر موجود فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی ( ایف آئی اے) کے افسر انسپکٹر عمران کی اچانک طبیعت بگڑ گئی جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا .

مزید یہ بھی پڑھیں :آج 23 اپریل 2024 کو پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا سامنا

اسلام آباد پولیس ذرائع کے مطابق انسپکٹر عمران جسٹس طارق محمود جہانگیری کی عدالت تھے کہ اچانک طبیعت خراب ہوگئی ۔