رواں برس کا پہلا چاند گرہن کل ہوگا

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )رواں برس کا پہلا چاند گرہن کل ہوگا،،چاند گرہن 25 مارچ کو صبح 9 بجکر 53 منٹ پر شروع ہوگا جودوپہر 12 بجکر 12 منٹ پر عروج کو پہنچے گا ،

مزید پڑھیں :وزیراعظم شہباز شریف نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کی سربراہی کا فیصلہ واپس لے لیا

چاند گرہن کا اختتام دوپہر 2 بجکر 32 منٹ پر ہوگا، مجموعی طور پر چاند گرہن کا دورانیہ 4 گھنٹے 40 منٹ ہوگا۔پاکستان اور بھارت میں چاند گرہن کا نظارہ ممکن نہیں ہوگا۔