بلڈ پریشر اور ڈائریا کی دواؤں کی قیمتوں ہوشربا اضافہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )مہنگا ئی میں ہم کیو ں پیچھے رہیں ، بلڈ پریشر اور ڈائریا کی دواؤں کی قیمتوں ہوشربا اضافہ ،،فارماسیوٹیکل کمپنیوں نے دواؤں کی قیمتیں یکمشت 500 روپے سے 1400 روپے تک

مزید پڑھیں :یورپی یونین کی پاکستان کے جی ایس پی پلس معاملے پر پی ٹی آئی کیساتھ رابطے کی تردید
بڑھا دیں۔بلڈ پریشر کی دوا ٹیلوکس کی قیمت 1596 روپے سے بڑھا کر 2990 روپے کردی گئی،اسی طرح ڈائریاکی دوا انٹیرو جرمینیا کی قیمت 1209روپے سے بڑھاکر 1703روپے مقرر کر دی گئی ہے،

مزید پڑھیں :سپریم کورٹ کا 9 مئی کے ملزمان کی ضمانت پرپنجاب حکومت کو نوٹس جاری

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے حکومت کو262 ادویات کی قیمتیں بڑھانے کی سمری بھیجی گئی تھی۔حکومت نے 146 ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کیا ، لسٹ میں شامل 116 ادویات کی قیمتیں فارماسیوٹیکل کمپنیا ں خود بڑھائیں گی۔

مزید پڑھیں :پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس،شیر افضل مروت کی مخالفت، اندرونی کہانی باہر آگئی